اہم خبریں

پاکستان کو صحت عامہ کے شعبے کو بہتر بنانے کے لیے اہداف پر مبنی منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آبا( اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں احتیاطی صحت کی سہولیات کے فروغ پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان محدود وسائل کی وجہ سے 22 کروڑ آبادی کی صحت کی ضروریات کو علاج معالجے کے طریقوں سے پورا کرنے کا متحمل نہیں ہو […]

مشاہد حسین سید کا حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے حکومت کو تحریک انصاف سے مذاکرات اور آئین کے مطابق الیکشن کرانے کا مشورہ دے دیا۔سینیٹ اجلاس میں مشاہد حسین سید نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو مذاکرات کا کہتے ہیں اور طالبان سے بات کرنے کو تیار ہیں تو پی ٹی آئی […]

لاہور ہائیکورٹ نے آٹا تقسیم کی تشہیر پر پابندی لگا دی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نےآٹے کی تقسیم کےدوران ہلاکتوں اور تقسیم کیے طریقہ کارکے خلاف درخواست کاتحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئےعدالت نے سبسنڈی کی مد میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی تقسیم کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل نے عبوری تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے فیصلے میں کہاکہ تقسیم کےعمل کی […]

فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت رکوانے کیلئے سیکرٹری جنرل او آئی سی متحرک

مقبوضہ بیت المقدس ( اے بی این نیوز   )فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت رکوانے کیلئے سیکرٹری جنرل او آئی سی متحرک،عالمی رہنماؤں سے رابطے، حسین ابراہیم کا ایرانی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، کہا مسئلہ فلسطین کے سیاسی حل کیلئے کوشاں ہیں،سیکرٹری جنرل اوآئی سی کا ایران اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کابھی خیرمقدم کیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا،تعطل کے شکار بیل آؤٹ پیکیج کی بحالی کیلئے وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف انتظامیہ سے ملاقات طے تھی،اسحاق ڈار ورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

پی پی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج زرداری ہاؤس میں طلب

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام زرداری ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر برائے خارجہ امور، بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور کے پی میں الیکشن […]

بھارت عالمی سطح پر اپنی کرنسی کو مستحکم کرنے کیلئے سرگرم ، ملائیشیا سے معاہدہ طے

بمبئی(نیوزڈیسک)بھارت انٹرنیشنل سطح پر اپنی کرنسی کے استعمال کو فروغ دینے کے اقدامات کر رہا ہے تاکہ ان ممالک میں اپنی برآمدات کو بڑھا جا سکے جنہیں ڈالر کی کمی یا مغربی پابندیوں کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق تجارتی ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے نتیجے میں روس پر عائد ہونے […]

ہفتہ وار مہنگائی44 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر 44.49 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہفتہ وار بنیاد پر بھی اس مہنگائی میں تقریباً ایک فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مخلتف اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں […]

قومی سلامتی کمیٹی نے کسی بھی دباؤ میں نہ آنے اور ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا ملک میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق ، ملکی اندرونی و بیرونی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، قومی معاملات پر کسی بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے ، قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ آج صدر […]

ملک نے کسی کی خواہش پر نہیں، آئین کے مطابق چلنا ہے، اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے کہا کہ بتایا جائے 372 کے ایوان میں سے 42 ارکان نے قرار داد پیش کی یہ قرار داد اکثریتی ہے یا اقلیتی؟،حکمرانوں کی دلچسپی ترازو کے پلڑو میں نہیں، ملک نے کسی کی خواہش پر نہیں، آئین کے مطابق چلنا ہے،حکومت بوکھلاہٹ کا شکار […]