کراچی ایئرپورٹ پر مسافر سے 15 کلو اسلحے کے پرزے برآمد

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے 15 کلو گرام اسلحے کے پرزے برآمد ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مسافر عدنان ہاشمی اپنے اہل خانہ کے ساتھ غیر ملکی پرواز سے استنبول سے کراچی پہنچا تھا۔ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹس فورس (اے این ایف) نے عدنان ہاشمی کے سامان کو شک کی […]
پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2900 اپیلوں میں سے 1300 اپیلیں نمٹا دی ہیں، وزیر مملکت برائے قانون و انصاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے قانون و انصاف شہادت اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2900 اپیلوں میں سے 1300 اپیلیں نمٹا دی ہیں، 1600 اپیلیں ابھی بھی زیر التوا ء ہیں۔ جمعہ کو سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فوزیہ ارشد اور دیگر ارکان کے سوالات کے جواب […]
مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے استعفے کا مطالبہ کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اختیارات کے غلط استعمال نے سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورتحال کو جنم دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]
سپیکر قومی اسمبلی نے قائداعظم بارے نامناسب الفاظ کا معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بعد میڈیا پرسنز کی جانب سے بابا قوم قائداعظم کے بارے میں نامناسب الفاظ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کردیا جبکہ ارکان قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے رکن سمیت کوئی بھی ہو قائداعظم کے بارے […]
سندھ طاس معاہدے میں ردوبدل پاکستان اور بھارت دونوں کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا ،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے میں ردوبدل دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا ،بھارت نے اندرونی سیاسی معاملات میں فائدہ اٹھانے کے لئے یہ خط لکھا ہے ۔ عالمی بینک بھی دونوں فریقوں کی رضا مندی […]
سپیکر قومی اسمبلی نے پاور ڈویژن کا نیپرا کی سہ مائی ایڈجسمنٹ اور رائس ملوں سے بجلی کے بل میں ٹیکسوں کی وصولی بارے سوال متعلقہ کمیٹی کے حوالے کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی نے پاور ڈویژن کا نیپرا کی جانب سے سہہ ماہی ایڈجسمنٹ اور رائس ملوں سے بجلی کے بل میں ٹیکسوں کی وصولی کے حوالے سے سوال متعلقہ کمیٹی کے حوالے کردیا۔ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری پاور ڈویژن رانا ارادت شریف خان نے […]
75لاکھ مستحق خاندانوں کو بینظیر کفالت کے تحت 8500روپے کی سہ ماہی قسط کی ادائیگی کر دی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر کفالت کے تحت 90لاکھ رجسٹرڈ مستحق خاندانوں کو جنوری تا مارچ کے سہ ماہی وظائف کی ادائیگی کی جا رہی ہے۔ اب تک 75لاکھ خاندانوں کو اضافہ شدہ 8500روپے کی ادائیگی کی جا چکی ہے۔بینظیر کفالت کے سہ ماہی […]
مارچ میں 2,596نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں،ایس ای سی پی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مارچ میں 2,596نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جو پچھلے سال مارچ کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہیں۔ نئی رجسٹرڈ کمپنیوں کے بعد کل رجسٹر کمپنیوں کی تعداد 190,161 (ایک لاکھ نوے ہزار ایک سو اکسٹھ) ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا صحت کے عالمی دن پر پہلی ہمراز ایپلی کیشن اور ہیلپ لائن کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صحت کے عالمی دن پر پہلی ہمراز ایپلی کیشن اور ہیلپ لائن کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی فلاح وبہبود اور ذہنی صحت کی بہتری کے لئے یہ ایپ انتہائی معاون ہوگی۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا […]
سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، اسلام آباد کے ملازمین 2013 سے کنٹریکٹ پر ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن خان کانجو نے کہا ہے کہ سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن، اسلام آباد کے ملازمین 2013 سے کنٹریکٹ پر ہیں، انہیں مستقل کرنا گورننگ باڈی کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ جمعہ کو سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر ارکان کے سوالات کے […]