روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر معاشی اعشاریے بہتر ہونے کے اثرات روپے پر پڑنے لگی۔ امریکی ڈالر کی قدر دھڑام سے نیچے گر گئی۔اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 287 روپے 85 پیسے سے کم ہو کر 284 روپے 42 پیسے ہو گئی ہے۔سٹیٹ […]
چیف جسٹس کس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں کروارہے، نور عالم خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ 2010 سے سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں ہوا، چیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کروارہے، کون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ ملک غریب ہورہا ہے یہ […]
پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل او سی کا دورہ کیا، ایل اوسی پہنچنے پر کور کمانڈرراولپنڈی نے سربراہ پاک فوج […]
سونے کی گزشتہ روز بڑھنے والی قیمت واپس کم ہوگئی،2500روپے تولہ سستا

کراچی (نیوزڈیسک)گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا تھا جو آج کم ہوگیا۔بدھ کے روز پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2142 روپے اور 2500 روپے غیر معمولی اضافہ ہوا تھا، تاہم آج فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت […]
حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو بڑی تحریک چلائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ فیصلے کے حوالے سے قومی اسمبلی میں منظور کی […]
جب بھی ادارے اپنے دائرہ کار سے نکلتے ہیں تو ملک میں عدم استحکام آتا ہے، شازیہ مری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیربرائے تخفیف غروبت وسماجی تحفظ اورچیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ادارے اپنے دائرہ کار سے نکلتے ہیں تو ملک میں عدم استحکام آتا ہے۔ ہر ادارے کو جمہور ی روایات کی پاسداری کرنی چاہئے۔ اعلی […]
بھارت، ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلمان لڑکے پربدترین تشدد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک میں سفر کے دوران ہندو خاتون سے بات کرنے پر مسلمان شخص تشدد کا نشانہ بن گیا۔ ظہیر پر تشدد کرنے والے چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر کے اِن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ اس معاملے پر مزید تفتیش جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں […]
امریکی خاندان میں 137 سال بعد بیٹی کی پیدائش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے ایک شادی شدہ جوڑے کے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس خاندان میں 130 سال سے زائد عرصے بعد یہ خوشی آئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شادی شدہ جوڑے نے 2 ہفتے قبل آڈری نامی بچی کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہا، یہ بچی 1885 کے بعد اپنے والد کے خاندان […]
ہیری اور میگھن کی شاہ چارلس کی تقریب میں شرکت کا امکان

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنیوالے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو بھی شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کے اندرونی ذرائع نے بتایاکہ شاہی محل اور شہزادہ ہیری کے درمیان شاہ چارلس کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے […]
نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا۔عدالت نے ایل ڈی اے کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے ایل ڈی اے کو ماسٹر پلان 2016 کے تحت کام کرنے کی اجازت دے دی اور ہائیکورٹ نے لاہور کے ماسٹر […]