اہم خبریں

مرکزی سینئر نائب صدر چودھری فواد حسین کا صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کی جانب سے دستور سے انحراف کے پیشِ نظر معاملہ عدالتِ عظمیٰ کو بھجوانے کی سفارش کردی ،دستورِ پاکستان کے تحت اقتدارِ اعلیٰ رب العزت کیلئے خاص، اختیارات کا سرچشمہ عوام ہیں،عوام اپنے اختیارات منتخب نمائندوں کے ذریعے بروئے کار لاتے ہیں، پنجاب اور پختونخوا […]

الیکشن مسائل عدلیہ نہ ہی اسٹیبلشمنٹ حل کرسکتی ہے، سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ نہ ہی اسٹیبلشمنٹ حل کرسکتی ہے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کے دوران سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ سیاستدانوں کو چانس دے کہ وہ خود اپنے مسائل حل کرلیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے اصل وارث عوام ہیں جبکہ […]

بھارت،مسلم رکن اسمبلی کو بھائی سمیت ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کردیا گیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز  )بھارت میں مسلمان رکن اسمبلی محمد عتیق کو صحافیوں کی بھیس میں آئے حملہ آوروں نے دن دیہاڑے ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا۔حملہ آور صحافیوں کے بھیس میں رکن اسمبلی کے قریب آئے تھے۔ حملہ آوروں کی فائرنگ سے رکن اسمبلی کے بھائی محمد اشرف بھی […]

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت لاہور میں منعقدہ اعلی سطح اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے،سمگلنگ کے تدارک کے لیے وزیراعظم نے کل اسلام آباد میں اعلی سطح اجلاس طلب کر لیا،اجلاس میں چینی سمیت دیگر اشیاء کی سمگلنگ کے خاتمے کے لئے ملک گیر کارروائی کی حکمت عملی تیار ہو […]

انتخابات کی تاریخ کے لئےجماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیو) ملک میں سیاسی بحران کے حوالے سے جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لیے تحریک انصاف نے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی ساتھ ہی جماعت اسلامی کی قیادت میں انتخابات کی تاریخ کے لیے اے پی سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انتخابات کی تاریخ کیلیے جماعت اسلامی کی […]

پنجاب میں پٹرول پمپس کے 1264 این او سیز فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(اے بی این نیوز)بے روزگاری میں کمی اور سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب بھر میں پٹرول پمپس کے عرصہ دراز سے زیر التواء این او سیز یکم مئی تک جاری کرنے کا حکم جاری کردیا۔پنجاب کے تمام اضلاع میں پٹرول پمپس کے لیے 1264 درخواستیں […]

تحریک انصاف کے بعدجماعت اسلامی نے بھی پٹرول کی قیمت میں اضافے کومستردکردیا

کراچی ( اے بی این نیوز     )تحریک انصاف کے بعدجماعت اسلامی نے بھی پٹرول کی قیمت میں اضافے کومستردکردیا، حافظ نعیم کی کراچی میں پریس کانفرنس کہا مہنگائی نےعوام کا جینا دشوار کردیا،،لوگ کہاں جائیں، کیسے زندگی گزاریں؟پٹرول کی قیمت کو کم ہوناچاہیے،،سراج الحق حکومتی لوگوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں ، کوشش کی جارہی ہے چند مشترک […]

عید پر عوام کو ریلیف کی بجا ئے تکلیف ، ایل پی جی بھی مہنگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عید پر عوام کو ریلیف کی بجا ئے تکلیف ،،پٹرول کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ،،، گھریلو سلنڈر 120 روپے اور کمرشل 450 روپے مہنگا ہوگیا،، تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی،،،پہاڑی اور دور دراز […]

وزارت منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات نے رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 129 ارب روپے جاری کر دیے

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزارت منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات نے رواں مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے دوران جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 129 ارب روپے جاری کر دیے ہیں۔ جاری کئے گئے 129 ارب روپے کے فنڈز میں فاٹا ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے […]

عالمی برادری پلوامہ حملے پر ستیہ پال کے انکشافات کا نوٹس لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے نام نہاد سابق گورنر ستیہ پال ملک کے تازہ ترین انکشافات نے ایک بار پھر فروری 2019ء کے پلوامہ حملے پر پاکستان کے موقف کی تصدیق کردی۔ترجمان نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ عالمی برادری تازہ ترین انکشافات […]