نورمقدم قتل کیس، مجرم نے سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نورمقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔اپنی درخواست میں انہوں نے کہا کہ ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ نے شواہد کا درست جائزہ نہیں لیا، غلطیوں سے بھرپور ایف آئی […]
عید کی چھٹیاں منانے گھر جانے والے 6 پولیس اہلکار جاں بحق

خضدار(نیوزڈیسک)وڈھ کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع خضدار کےعلاقے وڈھ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، اہلکار عید کی چھٹیاں منانے اپنے آبائی علاقوں میں جارہے تھے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز کی ٹیمیں جائے […]
علی زیدی کوعدالت میں پیش نہ کرنے پر تحریک انصاف نے درخواست دائر کردی

کراچی (نیوزڈیسک)پولیس کی جانب سے علی زیدی کوعدالت میں پیش نہ کرنے پر تحریک انصاف کے وکلا نے درخواست جمع کروا دی۔کراچی میں تحریک انصاف سندھ کے صدرعلی زیدی کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے علی زیدی کوعدالت میں پیش نہ کرنے پرتحریک انصاف کے وکلا نے درخواست جمع کروا دی ہے۔ظہور محسود […]
وزیر اعظم شہباز شریف کا زیر تعمیر لاہور برج اور سی بی ڈی انڈر پاس کا دورہ ،منصوبے کا جائزہ لیا،کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اتوار کے روز زیر تعمیر لاہور برج اور سی بی ڈی انڈر پاس کا دورہ کیا اور وہاں جاری کام کی رفتار کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ اس منصوبے پر کام کی رفتار کو مزید تیز کیا جائے ۔لاہور برج کی کنسٹرکشن سائٹ کے […]
گزشتہ حکومت نے دانستہ طور پر پنجاب کی ترقی کا سفر روکا، وزیراعظم

لاہور/اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کا سفر جو ہم نے شروع کیا تھا، اسے گزشتہ حکومت نے دانستہ طور پر روکا ،پنجاب کی عوام سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا انتقام لیا گیا،لاہور میں نئے منصوبے تو درکنار، ہمارے شروع کئے گئے منصوبوں […]
ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 20کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 20کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 15 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔اتوار کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے3ہزار371ٹیسٹ […]
صدر مملکت کی ایف بی آر کو نجی کمپنی کو ٹیکس ریفنڈ معاملے میں موقع ِسماعت دینے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ہدایت کی ہے کہ نجی کمپنی کو ٹیکس ریفنڈ کے معاملہ میں موقع ِسماعت دیا جائے۔ انہوں نے نے ایف بی آر کی اپیل مسترد کردی اور ٹیکس محتسب کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ایوان صدر میڈیا ونگ […]
حکمران الیکشن سے بچنے کیلئے فنڈز کا بہانہ بنا رہے ہیں،حماد اظہر

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرنے کہا ہے کہ ملک میں تباہی رجیم چینج کی وجہ سے آئی ہے، پورا ملک آئین و قانون کا پابند ہے، حکمران الیکشن سے بچنے کیلئے فنڈز کا بہانہ بنا رہے ہیں، اپریل میں پی ڈی ایم پارلیمنٹرین کو 70 ارب روپے جاری کیے گئے۔اتوار کو پریس کانفرنس سے […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینظیر نشوونما اقدام سے اب تک دولاکھ 87 ہزار 180سے زائد بچے اور دو لاکھ 66 ہزار سے زیادہ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین مستفید ہو چکی ہیں، بی آئی ایس پی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے بینظیر نشوونما اقدام کےفوائد سے اب تک دولاکھ 87 ہزار 180سے زائد بچوں اور دو لاکھ 66 ہزار سے زیادہ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین (پی ایل ڈبلیو) تک پہنچ چکے ہیں۔بی آئی ایس پی کے حکام کے مطابق مستفیدین کو […]
فواد چوہدری کی سپریم کورٹ سے ملک میں ایڈمنسٹریٹر لگانے کی استدعا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ناگزیر ہیں ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ، اگر عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوا تو عدلیہ بیٹھ جائے گی۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی […]