اسحاق ڈار کو اگر کچھ نہیں آتا تو شوکت ترین سے سیکھ لیں، پرویز الٰہی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے کہاہے کہ اسحاق ڈار کو اگر کچھ نہیں آتا تو شوکت ترین سے سیکھ لیں۔سابق رکن قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف کے صدر پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا اور پاکستان میں مہنگا ہوا ہے، پہلے ہی کہا تھا اسحاق ڈار نااہل وزیرخزانہ […]
رمضان میں بھی ذخیرہ اندوز باز نہ آئے ، انتظامیہ کی کارروائی ،چینی کی4000بوریاں برآمد کرلی گئیں

نوشہرہ فیروز(نیوز ڈیسک) نوشہرہ فیروزمیں ڈپٹی کمشنرکی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی،چینی کی4000بوریاں برآمدکرلی گئی۔ آج نوشہرہ فیروز میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی ، چینی کی 4000بوریاں برآمدکر لیں۔ڈپٹی کمشنرشاہ زیب شیخ نےذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بیوروآف سپلائی کے افسران کے ساتھ غلامنڈی میں بھریاروڈپرمشترکہ چھاپہ مارکرذخیرہ کی گئی چینی […]
جس پیٹرن پر مردم شماری کی جارہی ہے قبول نہیں ،حافظ نعیم الرحما ن نے 1ماہ توسیع کا مطالبہ کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنماحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح مردم شماری کی جارہی قبول نہیں ،اس میں ایک ماہ توسیع کی جائے،مطالبہ نہ مانا گیا تو ، 30اپریل کو احتجاجی مارچ کریں گے۔آج جماعت اسلامی کے رہنماحافظ نعیم الرحمان نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک مردم […]
نا اہل وزیراعلیٰ پنجاب کی وجہ سے منصوبے مسلسل تاخیر کا شکار ہوئے ، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام سے مسلم لیگ (ن )کی حمایت کا انتقام لیا گیا، گزشتہ حکومت کے 4 سال میں پنجاب کو نا اہل اور کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے سپرد کیا گیا، وزارت اعلیٰ کے منصب کو وفاق میں سیاسی جوڑ توڑ […]
ووٹ کی طاقت سے سندھ میں زرداری مافیا کو شکست دیں گے، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام عام انتخابات کی تیاری کریں، سندھ کے عوام کو زرداری گروپ سے جلد نجات دلائیں گے۔ آج تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے لاہور میں ملاقات کی، […]
آپ کی بورڈ ماؤس کس طرح استعمال کرتے ہیں ، اس سے ذہنی تناؤ کا اندازہ لگایا جاسکتاہے

زیورخ(نیوز ڈیسک) آپ کی بورڈ اور ماؤس کیسے استعمال کرتے ہیں اس تے ذہنی تناو کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماؤس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تناؤ (اسٹریس) کی بہت […]
سویاں، شیرخرمہ اور کھیر چھوڑیں عید پر رس ملائی بنائیں، طریقہ بہت آسان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عیدقریب آتے ہی خواتین سوچنے لگ جاتی ہیں کہ عید والے دن کیا پکائیں،سویاں، شیرخرمہ ،کھیر تو بچپن سے کھاتے آرہے ہیں لیکن رس ملائی ، ربڑی جیسے پکوان آپ نے کبھی نہیں ٹرائی کیے ہوں گے ، تو آج ہم آپ کو رس ملائی گھر میں بنانا سکھائیں گے ، اس […]
بخشاپور ،دومخالف گروپوں میں شدید فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ،3 زخمی ہو گئے

کندھ کوٹ(نیوز ڈیسک) بخشاپور میں دومخالف گروپوں میں شدید فائرنگ زد میں آ کر 4 افراد جاں بحق اور 3 سے زائد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ کے قریب بخشاپور میں دومخالف گروپوں میں ٹھن گئی، ایک جانب سے فائرنگ شروع ہوئی تو مخالفین کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد […]
نور جہاں کی حالت خطر ے سے باہر ، صحت میں بہتر ی آئی ہے ، کنور ایوب

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت خطر ے سے باہر ، صحت میں بہتر ی۔ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کنور ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہتھنی کی بیماری کو فورپاز نے سنجیدگی سے لینے کا کہا تھا، نور جہاں شدید علیل ہے لیکن خطرے کی کوئی […]
جو عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں آج وہ عدلیہ کو للکار رہے ہیں، شیخ رشید احمد کا حکومت پر طنز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہبازشریف توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کی بارودی سرنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں، نوازشریف پاکستان نہیں آئے گا، جو عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں وہ عدلیہ کو للکار رہے ہیں۔آج سماجی رابطے کی […]