مفتی عبدالشکور کی وفات میری ذاتی زندگی کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی وفات میری ذاتی زندگی اور علاقے کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی جماعتی، سماجی، تدریسی اور سیاسی خدمات کو […]
شہریار منور سہیل جاوید پر برس پڑے ، مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکار و ہدایت کار شہریار منور سہیل جاوید پر برس پڑے ، مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکار شہریار منور کو شدید غصے میں دیکھا جاسکتا ہے، شہریار منور ڈائریکٹر سہیل جاوید کے ساتھ سخت لہجے میں گفتگو کررہے ہیں ۔شہریارمنور کو اس […]
امریکی جیل میں قیدی کو کھٹمل اور کیڑے زندہ کھا گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا کی جیل میں قید ایک شخص کو کھٹمل اور دیگر کیڑے مکوڑے زندہ کھا گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کے اہلخانہ نے عدالت میں کیس دائر کردیا ہے اور وکیل نے اسے غیر انسانی عمل قرار دیا ہے۔پولیس کے مطابق 35 سالہ LaShawn Thompson کو […]
ایک ستارے کی حرکت نے آسٹریلوی سائنسدانوں کو اجنبی اور نایاب دنیا کا پتا بتا دیا

کینبرا(نیوزڈیسک)سائنسداں مسلسل اس جدوجہد میں ہیں کہ وہ زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی کے آثار اور نئے سیاروں کو تلاش کرلیں ، جس کے لئے وہ نت نئی دریافتیں کرتے رہتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے نئے سیاروں کی تلاش میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ انہوں […]
کینیا،خواتین کے شطرنج ٹورنامنٹ میں برقع پہن کر نوجوان کی شرکت

نیربی(نیوزڈیسک)کینیا میں خواتین کے شطرنج کے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے 25 سالہ نوجوان نے برقع اور چشمہ پہن کر اپنا روپ تبدیل کرلیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق نوجوان نے لڑکی کا روپ دھار کر اور لڑکی کےنام سے ہی ٹورنامنٹ میں اپنی رجسٹریشن کرائی تاہم ٹورنامنٹ کے عملے کو اس کی کامیابی پر شک […]
یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر توڑ دیا گیا

لاہور(نیوڈیسک)سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواب دکھا کر جھنڈی دکھا دی گئی۔ذرائع کے مطابق یاسر عرفات کو قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ کی آفر کی گئی تھی، 2 ماہ قبل مکی آرتھر نے انہیں براہ راست بولنگ کوچ بننے کی آفر کی تھی۔اس حوالے سے ذرائع […]
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت […]
برطانیہ،شراب کی عادت میں مبتلا کتے کا علاج کردیا گیا

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں علاج کر کے ایک پالتو کتے کی شراب کی عادت چھڑا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پلےماؤتھ شہر میں ’’کوکو‘‘ نامی پالتو کتا اپنے مالک کی وجہ سے شراب کی لت میں مبتلا ہوگیا تھا۔کتے کا مالک رات کو سونے سے پہلے شراب پینے کا عادی تھا اور اس نے کتے […]
نیدرلینڈز کے وزیراعظم سے پاکستانی سفیر کی ملاقات

ڈینہاگ (نیوزڈیسک)نیدرلینڈز کے وزیراعظم مارک رت سے پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ نے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات ڈینہاگ میں منعقد ہونے والے ایک افطار ڈنر میں ہوئی۔پاکستانی سفیر کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
اسلام آباد پولیس میں تقرریاں و تبادلے، شہزاد عمر عباس بابر ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔گریڈ 18 کے شہزاد عمر عباس بابر کو ایس ایس پی آپریشنز سیف سٹی تعینات کر دیا گیا۔گریڈ 18 کے افسر خان زیب کو ڈی پی او انڈسٹریل ایریا جبکہ گریڈ 18 کے افسر سعود خان کو اے آئی جی آپریشنز […]