دنیا کے تیسرے بڑے شہر کو چھوٹا ثابت کرنے کی سازش جاری ہے، خالد مقبول

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 45 ہزار کثیرالمنزلہ عمارتوں کو ابھی تک گنا ہی نہیں گیا نہ ہی کراچی کی کچی آبادیوں میں مردم شماری شروع ہوئی ہے۔ ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے تحت دعوت افطار کے شرکاء […]
زرداری شہباز شریف پر آرٹیکل 6 اور اسے نااہل کرا کر اپنی لاڈو کو لانا چاہتا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی( اے بی این نیوز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری بڑی سیاست کر رہا ہے، وہ شہباز شریف پر آرٹیکل 6 اور اسے نااہل کروا کر اپنی لاڈو کو لانا چاہتا ہے۔افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی جس کو ٹکٹ دے […]
سکیورٹی خدشات، چیئر مین پاکستان تحریک عمران خان کے حفاظتی گارڈز تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سکیورٹی میں تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی سکیورٹی کے حوالے سے خدشات سامنے آنے پر ان کی سکیورٹی میں ضروری تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عمران خان کے سکیورٹی سکواڈ میں […]
لکی مروت،جے یو آئی رہنما اور وفاقی وزیرمفتی عبدالشکور کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

لکی مروت(اے بی این نیوز )گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے جمیعت علماء اسلام کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ کے موقع پر علاقے میں پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا تھا، […]
وزیر داخلہ کا بڑا چیلنج، پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے،رانا ثنا اللہ

فیصل آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہوں گے، جتنا مرضی زور لگالیں الیکشن اسی سال مدت پوری ہونے پر ہوں گے۔ ہمیں کمزور کرنے کیلئے 2018 میں حلقے کو تقسیم کر دیا گیا، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عوام کی […]
ایک ہی دن عام انتخابات کا انعقاد، عید کے بعد اے پی سی،سراج الحق کے عمران خان اور شہباز شریف سے رابطے

لاہور( اے بی این نیوز ) جماعت اسلامی نے عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دے دی۔جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ مختلف تاریخوں میں انتخابات کا انعقاد ملک کے مفاد میں نہیں لہٰذا حکومت اور اپوزیشن الیکشن بارے ایک تاریخ میں اتفاق کریں، حکومت کو اکتوبر سے […]
ہر روز ‘ہیکل اینڈ جیکل’ ٹی وی پرمفت میں شکل دکھانے آ جاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں، طلال چوہدری

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا فواد چوہدری اور حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ ہر روز ‘ہیکل اینڈ جیکل’ ٹی وی پرمفت میں شکل دکھانے آ جاتے ہیں اور جھوٹ بولتے ہیں میڈیا ان کی پریس کانفرنس کارٹون […]
مرحوم مولانا عبدالشکور حادثہ کیس،ڈرائیور ملزم راؤ گل خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںمرحوم مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ڈرائیور کی عدالت پیشی،ڈرائیور ملزم راؤ گل خان کو ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان کی عدالت پیش کیاگیا،وکیلِ ملزم فہیم حیدر اور تھانہ سیکرٹریٹ کا تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش ہوا،تفتیشی افسر کی جانب […]
فرض کی راہ میں شہید ہونے والے گیپکو ملازمین کی خدمات کوسنہری حروف میں لکھا جائے گا، وفاقی وزیر

گوجرانوالہ(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر توانائی(پاور ڈویژن) انجینئر خرم دستگیر خاں نے کہا ہے کہ لوگوں کی زندگیوں میں روشنی بکھیرنے اور فرض کی راہ میں شہید ہونے والے گیپکو ملازمین کی خدمات سنہری حروف میں لکھے جانے کے قابل ہیں، دوران ڈیوٹی وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو نوکری دینا محکمہ کا ایک […]
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوااور کشمیر سمیت چندمقامات پر تیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہاراور شمال مشر قی بلو چستان میں چند مقامات پر تیز ہواں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر مو سلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں […]