پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لیے 5 سالہ مینڈیٹ والی حکومت کا ہونا لازم ہے۔احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے وقت پر الیکشن کروائے گا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک میں کوئی بھی ملک […]
کراچی، کورنگی کے نالے میں موٹر سائیکل سوار جا گرا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں کھلے نالے شہریوں کی جان کے دشمن بننے لگے، بارشوں سے قبل کھلے نالے خطرے کی گھنٹی بجاتے نظر آ رہے ہیں، ایسا ہی کراچی کے علاقے کورنگی میں چکرا گوٹھ کے قریب ہوا ہے۔کورنگی کے چکرا گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار ٹوٹی سڑک سے گزرتے ہوئے کھلے نالے میں گر گیا۔ […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹس کا اجراء

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاؤنٹس کا اجراء کر دیا گیا۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے بی آئی ایس پی کے مستحق خواتین میں سماجی تحفظ اکاؤنٹس کی کٹس تقسیم کیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام […]
آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے رابطہ کیا، حماد اظہر

لاہور(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم زمان پارک میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اقتصادی ٹیم سے آئی ایم ایف نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ پر حمایت لینے کیلئے […]
دنیا کا امیر ترین بھکاری کون ہے؟بھارتی اخبار نے بتادیا

ممبی(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں کئی لوگ ضرورت اور مجبوری کے تحت بھیک مانگتے ہیں تاہم کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے بھیک مانگنے کو ایک نفع بخش اور منافع بخش پیشے میں تبدیل کر دیا ہے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھرت جین دنیا کا امیر ترین بھکاری ہے جسے ممبئی کی سڑکوں پر بھیک […]
کروڑوں کی منشیات لیکر جانے والا ڈرون کاہنہ میں گرکرتباہ

لاہور( نیوزڈیسک)منشیات لے کر لاہور کے قریبی علاقے کاہنہ جانے والا ڈرون پراسرار طور پر گر گیا۔پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں ہلوکی کاہنہ میں پیش آیا ہے، بڑے سائز کا ڈرون دیکھ کر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ڈرون روز دار نامی زمیندار کی […]
اسکردو، گاڑی کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

اسکردو(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایس ایس پی اسکردو نے دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے کی تصدیق کی ۔اسکردو پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 مرد، 1 خاتون اور 1 […]
پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس اسکیم کے امکانات واضح ہونے لگے

برسلز(نیوزڈیسک)یورپین یونین کی جانب سے پاکستان کو ترجیحی تجارتی مراعات کی اسکیم جی ایس پی پلس کو جاری رکھنے کے امکانات واضح ہوتے جا رہے ہیں۔اس بات کا عندیہ پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا اور یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں پاکستان اور افغانستان کیلئے ہیڈ آف ڈویژن ڈیرن ڈیریا نے یورپین […]
اسلام آباد،توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت سے طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت سے طلب۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی تھی جسے منظور […]
آج حوالدار لالک جان شہید کا 24 واں یوم شہادت منایا جائے گا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آج حوالدار لالک جان شہید کا 24 واں یوم شہادت منایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حوالدار لالک جان شہید نے کارگل کے محاذ پر وطن کے دفاع کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور […]