اہم خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن آج منایا جائیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن آج منایا جائے گا،حکومت، اپوزیشن، سول سوسائٹی سب عظمت قرآن پر ہم زبان، شہر شہر ، گاؤں گاؤں ریلیاں نکالی جائیگی ۔نماز جمعہ کے بعد سویڈن کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز […]

نیگلیریا کے مسلسل وار ، ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) نیگلیریا کے مسلسل وار ،کراچی میں ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہلکے بخار میں مبتلا نوجوان کو 18 جون کو نجی اسپتال لایا گیا ،اُس کی طبیعت بگڑنے پر وینٹی لیٹر پر منتقل جہاں اس کا علاج چلتا رہا لیکن یہ جاں بر نہ ہوسکا ۔ […]

سولر پینل پر کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے کے باوجود سرکاری ادارے شمسی توانائی پر منتقل نہ ہوسکے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں شمسی توانائی کا استعمال بڑھانے کے لئے بجٹ میں خصوصی مراعات کا اعلان کیا گیا ہے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک بھی سولر انرجی کے لئے قرضے دے رہا ہے۔توانائی کی قلت سے متعلق حکومت نےاعلان کیا تھا کہ پاکستان میں سولر پینل اور بیٹریز کی تیاری کے لئے خام مال پر کسٹم […]

ملک میں کل یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )ملک بھرمیں کل یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نے احتجاج کی کال دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دی،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئیں، واضح رہے کہ سویڈن میں قرآن […]

لالو پرساد نے راہول گاندھی کو شادی کا مشورہ کیوں دیا؟ وجہ بتا دی

نیودہلی(نیوزڈیسک)بھارتی سماج وادی پارٹی کے سابق سربراہ لالو پرساد یادیو نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دینے کی وجہ بتا دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق لالو پرساد یادیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنتا ہے اسے بیوی کے بغیر نہیں ہونا چاہیے،یہ بہت غلط ہے […]

محمد رضوان کا عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمگیر ترین کی وفات پر ملتان سطانز کے کپتان محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں محمد رضوان کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کی وفات کی خبر افسوسناک ہے، وہ صرف ملتان سلطانز کے مالک ہی […]

روس، ویگنر کے سربراہ پریگوزین کے گھر پر چھاپہ، سونا اور اسلحہ برآمد

ماسکو(نیوڈیسک)روس کی نجی عسکری کمپنی ویگنر کے سربراہ پریگوزین کے گھر پر سیکیورٹی فورسز کے چھاپے میں سونے کی اینٹیں اور جدید ہتھیار برآمد ہوگئے۔روسی میڈیا کی طرف سے پولیس چھاپے کے بعد ویگنر سربراہ کے مبینہ گھر کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ پریگوزین نہایت پرتعیش گھر میں رہتے […]

پشاور، شوہر نے بیوی کو پھندا لگاکر قتل کردیا

پشاور (  اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے علاقے بہادر کلے میں شوہر نے بیوی کو پھندا لگا کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بھائی اور والدہ کی مدد سے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا لگاکر اسے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، […]

پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

لاہور(اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد پنجاب کے تمام اضلاع میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔صوبائی حکومت کے مطابق بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے اب کوئی نرمی نہیں، ہیلمٹ پہننے کی پابندی پر عملدرآمد کرانے کے لئے متعلقہ انتظامیہ اپنے اپنے ضلع […]

پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں۔اسلام آباد میں واقع سفارتخانے میں امریکا کے247ویں قومی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امریکا پاکستان […]