’اک واری فیر، وزیراعظم کا لیپ ٹاپ اسکیم بارے دلچسپ ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک میں ’پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2023‘ کا باقاعدہ اعلان کیا ہے ۔وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر لیپ ٹاپ سکیم کے بیگ اور لیپ ٹاپ کی تصویر کو شیئر کرتے […]
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( اے بی این نیوز )محکمہ خزانہ سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس پر عملدرآمد یکم جولائی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کی تنخواہ میں 35 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس شامل ہے، گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی تنخواہوں میں30 […]
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور مشرقی دریاؤں میں پانی کے بہائو میں اضافے سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو تیار رہنے اور موثر حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کردی۔جمعرات کو یہاں نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں ممکنہ […]
شانگلہ، لینڈ سلائیڈ میں ریسکیو کے لئے پاک فوج متحرک ہو گئی

شانگلہ( اے بی این نیوز ) لینڈ سلائیڈ میں ریسکیو کے لئے پاک فوج متحرک ہو گئی، ریسکیو مشن کے لئے پاک فوج کی ٹیمیں روانہ ،پاک فوج کی ٹیمیں سول انتظامیہ کو ریسکیو مشن میں ہر ممکنہ مدد فراہم کریں گی، واضح رہے کہ پہاڑی تودہ گرنے کی وجہ سے دس بچے جاں بحق […]
مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

کراچی (اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مالی سال 23-2022 کے آخری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 40 کروڑ 47 لاکھ ڈالر بڑھے۔اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے […]
نئے اہداف کے لیے ریسورسنگ کی رفتار کو متحرک کرتے ہوئے کاپ میں تبدیلی کا خواہاںہیں،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرنے پر کاپ ۔28 کے صدر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے صنعت اور جدید ٹیکنالوجی سلطان احمد الجابر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بامقصد اعلیٰ سطحی دورے نے […]
پی آئی اے کی برطانیہ، امریکا اوریورپی ممالک کو پروازوں کے دوبارہ آغاز کیلئے مناسب قانون سازی جلد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی برطانیہ، امریکا اوریورپی ممالک کو پروازوں کے دوبارہ آغاز کیلئے بین الاقوامی تقاضوں کے مطابق مناسب قانون سازی جلدازجلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت سول ایوی ایشن اتھارٹی اورائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے قانونی امورسے متعلق منعقدہ […]
وزیر اعظم سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات، ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے کوششیں تیز کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی قائم

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ کی دیکھ بھال اور ان کی جلد رہائی کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں رہیں۔ وزیراعظم نے ایک وزارتی کمیٹی تشکیل دی جو […]
چیئر مین تحریک انصاف کی بہن سمیت پی ٹی آئی کے 22 سرکردہ رہنماؤں کے ناقابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہن سمیت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے 22 رہنماؤں کے نا قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔جمعرات کو لاہور پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کی کہ پاکستان تحریک انصاف ( […]
بلدیاتی انتخابات، بلوچستان میں جے یو آئی نے سب سے بڑی پارٹی ہونے کا اعزاز برقرار رکھا

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )جے یو آئی نے سب سے بڑی پارٹی ہونے کا اعزاز برقرار رکھا ،جے یو آئی اور اسکے اتحادیوں نے بلوچستان میں کلین سوئپ کیا ہے ۔ ابتک قلعہ سیف اللہ ،چمن،پشین،قلعہ عبداللہ،سوراب،اور دیگر اضلاع میں جے یو آئی کے ضلعی چیئرمین منتخب ہوئے ۔ترجمان جے یوآئی ا سلم غوری […]