نواز شریف 21اکتوبر کوہی پاکستان آئینگے،شہباز شریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور وہ طے شدہ شیڈول کے مطابق 21اکتوبر کو ہی پاکستان واپس پہنچیں گے،جمعہ کولندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بڑے بھائی نے مجھے مشورے کے […]
پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ہائوسنگ اینڈ کنسٹرکشن نمائش میں بھرپور شرکت کرینگے،بنگلہ دیشی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس کی وفد کے ہمراہ پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر روہل عالم صدیقی سے ملاقات،وفد میں فہد برلاس کنونیئر ایگزبیشن ، امین الرحمن ،شمریز اقبال ای سی ممبر زشامل تھے۔ بنگلہ دیشی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں خورشید برلاس […]
امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم

نیویارک(نیوزڈیسک) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو نیویارک میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام مظالم کا شکار ہیں، حکومتوں سے قطع نظر مسئلہ کشمیر کے […]
اہم شخصیت کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت،جہانگیرخان ترین خوشی سے نہال

لاہور(نیوزڈیسک)استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی )کے بانی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف کو کسی شخصیت کا نام لے کر بیانیہ نہیں بنانا چاہیے ، انہوںنے کسی سے معاملات طے کرنے ہیں تو پہلے وطن واپس آئیں۔ الیکشن ناگزیر ہے، ہر حال میں ہونے چاہئیں، استحکامِ پاکستان پارٹی ان […]
ایک ہفتے میں مہنگائی کتنی بڑھی؟ رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں صفر اعشاریہ 93 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 38 اعشاریہ 67 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔جمعہ کو ادارۂ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق […]
پی ٹی آئی کو پلیئنگ فیلڈ دے دیں باقی عوام خود سب لیول کر لے گی ،حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پلیئنگ فیلڈ دے دیں،عوام خود سب لیول کر لے گی ۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آج کل ہر طرف لیول پلیئنگ فیلڈ کا بہت شور ہے،آپ پی ٹی آئی کو صرف پلیئنگ فیلڈ دے […]
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بن سکے ، سخت مایوسی کا اظہار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بن سکے ،سوشل میڈیا پر سخت مایوسی کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا لیکن نسیم شاہ اس کا حصہ نہیں تھے یہ […]
سعید انور کی زندگی کس غم نے تبدیل کی ۔۔۔ کیا کسی کو پتا ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیائے کرکٹ کے مشہور کھلاڑی سعید انور کو کون نہیں جانتا ، ان کا شمار معروف اوپنرز میں ہوتا تھا جنہیں آؤٹ کرنا آسان نہیں ہوتا تھا، انہوں نے اپنے کرئیر کے عروج پر مکمل اسلامی زندگی اختیار کی ، کوئی نہیں جانتا کہ وہ اس طرف کیوں راغب ہوئے اس کی […]
کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،کون کون اسکواڈ شامل ہے لسٹ جاری کردی گئی ۔ آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم پاکستانی ٹیم کے کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہونگے ، […]
پرینیتی چوپڑا کی بارات کس پر آئے گی

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) مشہور بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کی تقریبات جاری ، صوفی نائٹ کی تقریب میں پرینیتی کا راگھو چڈھا کے ساتھ رقص ویڈیو وائرل ہو گئی لوگوں نے بھی صوفی نائٹ کی تقریب کو خوب انجوائے کیا۔ اب شادی کی بارات کے بارے بھی ایک […]