اہم خبریں

رانا ثناء اللّٰہ کا بیان چیئرمین پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید ہے،ترجمان تحریکِ انصاف کا ردعمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ لیگی رہنماءرانا ثناء اللّٰہ کا بیان رجیم چینج سازش کے بارے میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مؤقف کی تائید ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق منتخب حکومت کے خلاف سازش اور اس کے کردار قوم کے سامنے عیاں ہو چکے، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کی تفصیلات […]

سرکاری اخراجات کے بہتراستعمال کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا نیا پروگرام شروع کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کا نیا پروگرام شروع کردیاہے جس کے تحت سرکاری اخراجات کے بہتر استعمال کا جائزہ لیا جائے گا۔اصلاحاتی پروگرام کے تحت اہم معاشی امور پر عوامی بحث کرائی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروگرام کے تحت سماجی تحفظ کے پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا، کم عمر بچوں اور […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا

دبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کیے جائیں گے۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالر، رنر اَپ ٹیم کو 20 لاکھ ڈالرسیمی فائنلز […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نیویارک(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کے لیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے پاکستان تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے اہم پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے لیے […]

نوٹس کا جواب نہ دینے پر پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی)کی رکنیت اور پارٹی رکنیت معطل کردی،ذرائع کے مطابق سردار لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیاجس پر […]

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے گورک پور تراھیا کے مقام پرمنصوبے کادورہ کیا اور راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پر کام کی رفتار کے پلان کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو کنزہ مرتضی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو […]

مہنگائی کے حساب سے ڈالر کی قیمت 200 روپے سے زیاد نہیں ہونی چاہیے، نگراں وزیر تجارت

کراچی(نیوزڈیسک)نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالر کی حقیقی ویلیو 260 جبکہ مہنگائی کے حساب سے قیمت 200 روپے ہونی چاہیے۔ جن اشیا پر ٹیکس بڑھایا وہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سےآجاتی ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ حکومت نے ڈالر سمیت دیگر اشیا کی اسمگلنگ رکوا […]

آرآئی یو جے کااے بی این نیوز کے بیوروچیف اسلام آباد خالد جمیل کی گرفتاری کےخلاف مظاہرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پرراولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کےزیراہتمام سینئر صحافی بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کےخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ اورریلی نکالی گئی احتجاجی مظاہرے میں راولپنڈی اسلام آباد کےصحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس […]

وطن عزیزکو سازش کے تحت تباہی کے دہانے پر لایا گیا، نواز شریف

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہاہے کہ 2017 کے ہنستے بستے پاکستان کو سازش کے تحت بربادی کے دہانے پر لا کر کھڑا کیا گیا۔لندن میں مسلم لیگ ن کے اجلاس میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے سیاسی صورت حال پر گفتگو کی، اس موقع پر سینیٹر […]

ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی حکومت نے اہم تعیناتی کردی،ڈاکٹر امجد ثاقب کو چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات کردیا گیا،صدر مملکت عارف علوی نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے […]