بجلی چورو ں کیخلا ف گھیرا تنگ ،506 کنکشنز منقطع، 292 مقدمات درج

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بجلی چورو ں کیخلا ف گھیرا تنگ ،لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 20افراد گرفتار ،تمام سرکل میں 506 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ،292 بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آرز رجسٹرڈ ،پکڑے جانے والے کنکشنز میں زرعی 1،کمرشل19 اور486ڈومیسٹک تھے۔کنکشنز منقطع ، تین کڑوراڑسٹھ لاکھ […]
امریکی اخبار بھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی اخبار بھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے بھی بھارتی دہشتگردی کا پرد ہ چاک کردیا، لکھا ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے پر بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا کرنے پڑے گا،کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو […]
کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرناتیسرے روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرنا مسلسل 3 روز جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کانٹا اور ٹول پلازے میں بھتہ خوری کی جا رہی ہے ۔ اس بند کیا جائے ورنہ سپر ہائی وے قومی شہراہ بلاک کر دیں گے ۔کرانسپورٹ بند ہونی […]
مدیحہ امام کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویر وائرل

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ مدیحہ امام کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویر وائرل ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق مشہور سپرماڈل و اداکارہ مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کا آغاز وی جے کے طور پر کیا انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ کی فلم ڈیئرمایا میں بھی کام کیا جس […]
آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہمارا دورہ کامیاب رہا، اہم ملاقاتیں کیں، آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ، پاکستان کا موقف بھرپور انداز میں پیش کیا ، کوئی بھی شخص یا جماعت قانون سے بالاتر نہیں ۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے نیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا […]
لاہور ،موسلادھاربارش ،نشیبی علاقے زیر آب ،بجلی کا نظام متاثر،موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں صبح سویرے بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے،بجلی کا نظام متاثر،موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،ٹاؤن شپ،گلبرگ،ماڈل ٹاؤن،مال روڈ،جیل روڈ،دھرمپورہ،علامہ اقبال روڈ،تاجپورہ،فتح گڑھ،مغلپورہ اور ایوبیہ مارکیٹ سمیت لاہور کے مختلف علاقوں موسلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ موسم خوشگوار […]
لورالائی ،المناک ٹریفک حادثہ،5افراد جاں بحق6 شدید زخمی

لورالائی (نیوز ڈیسک) لورالائی میں المناک ٹریفک حادثہ،پانچ افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق حادثہ لورالائی میں شیر کڈی کے مقام پر کار اور پک اپ کے درمیان پیش آیا ، 5 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے بھی واقعے کی تصدیق کی […]
بھارت ہردیپ سنگھ نجر قتل میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے ،انٹونی بلنکن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ بھارت ہردیپ سنگھ نجر قتل میں ملوث افراد کا احتساب یقینی بنائے ، بھارتی حکومت کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث افراد کو سزا دلوانے میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے ۔ انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ بھارت واقعے میں ملوث افراد کا احتساب […]
لاہور میں 40 سالہ شخص بیٹی کے ہاتھوں قتل

لاہور(نیوزیسک) لاہور کے علاقے گجر پورہ میں 40 سالہ شخص کو مبینہ طور پر بیٹی نے گولی مار دی۔تفصیلات کے مطابق واقعہ کرول گھاٹی میں پیش آیا، مقتول بلال خان پانچ بچوں کا باپ تھا، متقول کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں اور گولی 16 سالہ بیٹی آمنہ کے ہاتھوں چلی ۔تاہم پولیس کا […]
برطانیہ میں قتل ہوئی بچی سارہ کی نئی تصاویر جاری

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں سرے پولیس نے مقتول بچی کی نئی تصاویر جاری کر دیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرے پولیس کے مطابق جاری کردہ تصاویر سارہ کی موت سے 1 ماہ قبل لی گئی تھیں۔دوسری جانب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سرے مارک چیپ مین کا کہنا تھا کہ معمولی […]