راولپنڈی میں پسند کی شادی پر فائرنگ سے دلہن اور سسر جاں بحق، شوہر زخمی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقہ سہال میں پسند کی شادی پر دہرے قتل کی واردات میں نئی نویلی دلہن اور سسر کو قتل کردیا گیا، فائرنگ سے شوہر شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو گزشتہ شب سسر سمیت قتل کردیا گیا، قتل ہونے والوں میں نئی نویلی […]
ن لیگ کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اترے گی،نوازشریف

لندن(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائداورسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کڑے احتساب کا جارحانہ بیانیہ لے کر ہی انتخابی میدان میں اترے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں ہونے والے لیگی قیادت کی بڑی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق اپنے خلاف […]
نواز شریف جیل توڑ کر نہیں حکومت کی اجازت سے باہر گئے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل توڑ کر نہیں بلکہ حکومت کی اجازت سے باہر گئے۔ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نواز شریف واپس وطن آئیں گے تو ان کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سلوک کیا جائے […]
فاطمہ قتل کیس،ملزم فیاض شاہ کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رانی پور (نیوزڈیسک)رانی پور میں گھر میں کام کرنے والی کمسن بچی فاطمہ قتل کیس کے ملزم فیاض شاہ سمیت دونوں ملزمان کومزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ہفتہ کو ملزم فیاض شاہ اور ملزم منصور بٹ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔بچی کے ورثا کے الزامات […]
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ان کی فیملی نے ملاقات کی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق ہفتہکو پرویز الہٰی سے ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی نے ملاقات کی۔یادرہے کہ پرویز الہٰی کو کچھ دن قبل اڈیالہ جیل سے ہی رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں فوری طور پر اینٹی […]
صوفی شاعر وارث شاہ کے 3روزہ سالانہ عرس کی تقریبات شروع

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) پنجابی زبان کے صوفی شاعر سید وارث شاہ کے 225 ویں سالانہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہو گئیں تقریبات 3 روز تک جاری رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق ہیر رانجھا کے خالق وارث شاہ کو پنجابی زبان کا شیکسپیئر کہا جاتا ہے ۔تقریبات کا آغاز ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ نےپیر سید وارث […]
پنجاب میں ڈینگی خطرناک حد تک پھیل گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی خطرناک حد تک پھیل گیا ، پھیلاؤ کے باوجود سکول انتظامیہ غیر سنجیدہ ۔ تفصیلا ت ے مطابق پنجاب کے 600سکولوں میں انسدادڈینگی مہم نہ چلانے کا انکشاف ہوا ہے ، ، لیہ کے 161 اور لاہور کے 9تعلیمی اداروں میں اب تک ڈینگی مہم شروع نہ کی جاسکی ،محکمہ […]
سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ءحلیم عادل شیخ نے کہا کہ سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،نعیم الرحمن بتائیں رات اندھیرے میں کامران ٹیسوری کے کیا ڈیل کرنے گئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق آج پی ٹی آئی رہنما ءحلیم عادل شیخ ملیر کورٹ میں پیش کردیا گیا ، […]
سائفر کیس ،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائفر کیس ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی ، رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ بھی جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت پیر کو ہوگی ،، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ […]
کباڑ سے ملی دنیا کی مشہور پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں نیلام

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کباڑ سے ملی دنیا کی مشہور پینٹنگ لاکھوں ڈالر میں نیلام ہو گئی ۔تفصیلات کے استعمال شدہ چیزیں بیچنے والی دکا ن سے 4 ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ 1لاکھ 91 ہزار ڈالر کی نکلی۔ اصل میں پینٹگ گمشدہ پینٹر ویتھ کی تھی یہ تصویر انہوں نے ہیلن ہنٹ جیکسن کی کتاب ریمونا […]