اہم خبریں

معرکہ ٔ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی میں اعلیٰ عسکری قیادت pakistan army کے اہم اجلاس میں ملکی سلامتی، دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور علاقائی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔asim muneer اجلاس کی صدارت Syed Asim Munir نے کی، جس میں کور کمانڈرز نے شرکت کی اور سیکیورٹی معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران شہداء کو […]

اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹرکو میزائل سے نشانہ بنا دیا گیا

جنوبی لبنان کے قصبے بیاضہ میں صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے جہاں حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک اسرائیلی israel فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا۔ بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فوجیوں کی مدد کے لیے مصروف تھا جب اسے زمین […]

خطے کے ممالک کیلئے ایران نے اہم پیغام جاری کر دیا،جا نئے کیا

ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے ایک سخت اور واضح پیغام سامنے آیا ہے، جس میں خطے کے ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ امریکا پر سیکیورٹی کے لیے انحصار ختم کریں اور اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے اپنے بیان میں کہا کہ خطے […]

ایران کے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق ایران کی جانب سے میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے ہیں، جس کے بعد پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔United Arab Emirates کی وزارت دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام فوری طور پر متحرک کر دیا گیا ہے اور آنے والے […]

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کر دی،جا نئے پاکستان کس نمبر پر آیا

انٹرنیشنل کرکٹ میں تازہ پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں International Cricket Council نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے بعد مختلف ٹیموں کی پوزیشنز میں دلچسپ تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں۔ نئی رینکنگ کے مطابق South Africa national cricket team پانچویں نمبر پر برقرار ہے جبکہ Pakistan national cricket […]

اڈیالہ جیل،عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی،جا نئے کس سے اور کیا گفتگو ہو ئی

راولپنڈی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بانی پی ٹی آئی Imran Khan اور ان کی اہلیہ Bushra Bibi کے درمیان ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان تقریباً 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی، […]

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں عمران خان کے فیلٹ بارے اہم انکشاف،جا نئے اندر کی کہانی باہر آگئی

تازہ پیش رفت میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ سابق وزیراعظم Imran Khan اس منصوبے میں شامل اپارٹمنٹ کے ابتدائی مالکان میں شامل تھے، تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اپنی ملکیت کئی سال قبل فروخت کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اپارٹمنٹ چار سال پہلے ایک نجی فرد کے نام منتقل کر دیا گیا […]

پٹرولیم مصنو عات سستی ہو نگی،ٹرمپ نے خوشخبری سنا دی

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر Donald Trump نے ایران کے حوالے سے انتہائی سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی صورت ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنا […]

روس کا یوکرین کیساتھ جنگ بندی کا اعلان،جا نئے کب سے کب تک

روس نے یوکرین russia ukraine war کے ساتھ 8 سے 9 مئی کے درمیان عارضی جنگ بندی ceasefireکا اعلان کر دیا ہے، جسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ جنگ بندی محدود مدت کے لیے ہوگی، تاہم اس کے ساتھ ہی […]

سابق امریکی صدر اسرائیلی وزیر اعظم کیخلاف پھٹ پڑے

امریکی سیاست میں ایک بار پھر مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، جہاں سابق امریکی صدر Barack Obama نے اسرائیلی وزیراعظم Benjamin Netanyahu کی حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اپنے بیان میں اوبامہ نے کہا کہ اسرائیلی قیادت کی ایران سے متعلق پالیسی ہمیشہ سے […]