اہم خبریں

اڈیالہ جیل،عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی،جا نئے کس سے اور کیا گفتگو ہو ئی

راولپنڈی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بانی پی ٹی آئی Imran Khan اور ان کی اہلیہ Bushra Bibi کے درمیان ملاقات کرا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی،ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان تقریباً 40 منٹ تک ملاقات جاری رہی، جس دوران مختلف اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

متعلقہ خبریں