اہم خبریں

سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے پر نگران وزیراعلیٰ سندھ شدید برہم

کراچی (نیوزڈیسک) سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے پر نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے شدید برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کرانے کیلئے تمام متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی جائیں۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کمشنرز کو لیٹر جاری کردیاگیا،لیٹر میں کہاگیا کہ ضلعی […]

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی،محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 6 سے 7 نومبر کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانی بارش جبکہ 8 سے 9 نومبر کو ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

5بڑے لیڈرزاکٹھے بیٹھ جائیں توملک چل پڑےگا،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وزیر اعظم ن لیگ کے راہنما شاہدخاقان عباسی ہمارے5بڑے لیڈرزاکٹھے بیٹھ جائیں توملک چل پڑےگا،سیاست میں کچھ لوگ پیسہ بنانے آتے ہیں،اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وہ کھڑے ہوتے ہیں جنہیں اقتدارکی پڑی ہوتی ہے،ہمارے ہاں70کروڑ روپے لے کرسینیٹربنائے جاتے ہیں،ہمارے ملک میں الیکشن چوری بھی ہوتے ہیں، سب جانتے […]

کانگو وائرس ، سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار

کوئٹہ(نیوزڈیسک)گورنر بلوچستان نے صوبے میں کانگو وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سرکاری ملازمین کیلیے ماسک لازمی قرار دے دیا۔پیر کوگورنر بلوچستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز خدمت کے جذبے سے سرشار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے کانگو وائرس سے متاثر ہونے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔انہوں […]

پاکستان تحریک انصاف کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ سامنے آگیا، جس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ جبر اور فسطائیت پی […]

ٹیکس اقدامات ، آئی ایم ایف کو پلان پیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف سے ٹیکس وصولی کا پلان شیئر کرنے کا معاملہ،رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا گیا،پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف پورا […]

ورلڈکپ،بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 3وکٹوں سے ہرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میںبنگلہ دیش نے سری لنکا کو3وکٹوں سے ہرادیا،پیر کونئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا کی پوری ٹیم کو 49 اعشاریہ 3 اوورز […]

غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ

نیو یا رک ( اے بی این نیوز  )اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پرغزہ میں فوری جنگ کی ضرورت ہے،30دن ہوچکے،بس اب بہت ہوگیا،جنگ کورکناچاہیے،اقوام متحدہ اورسول سوسائٹی قائدین کی غزہ میں مزیدامدادکی فراہمی کامطالبہ کیا،یرغمالیوں کوفوری رہا،انسانی حقوق کااحترام کیاجائے،غزہ کی پوری آبادی محاصرے میں ہے،جملے کیےجارہے ہیں،غزہ کی آبادی کوزندہ رہنے کی […]

پاکستان کشمیریوں کی واحد امید ہے،مشعال حسین ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 6 نومبر1947کو جموں کشمیرمیں لاکھوں مسلمانوں کوقتل کیاگیا اور بھارت آج بھی کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے،دہشت گردبھارت اورمہاراجہ ہری سنگھ نے مسلمان کے خون سے ہولی کھیلی، مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی کر کے جغرافیائی تبدیلی کی […]

وفاقی وزارت صحت کی کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، جس کے پیش نظر وفاقی وزارت صحت نے ایڈوائزی جاری کردی،ایڈوائزی میں کہا گیا کہ کانگو وائرس مویشیوں میں چیچڑ کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، جس سے متاثر ہونے کا خدشہ مویشیوں اور انہیں پالنے والوں میں زیادہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہاگیا کہ شہری مویشوں […]