اہم خبریں

31دسمبر کے بعد کون سی گاڑیاں موٹر وے پر سفر کر سکیں گی۔۔۔؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) 31دسمبر 2023 کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر موٹر ویز پر گاڑیوں کا داخلہ ممنو ع قرار دیدیا جا ئیگا، اس حوالے سے عوام کیلئے یہ اہم خبر ہے کہ کہ ایم ٹیگ کے بغیر موٹر ویز پر گاڑیوںکو داخل ہی نہیں ہو نے دیا جائیگا، ایم ٹیگ کے […]

نگراں وزیراعظم کی منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت کردی۔ایک بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج وزارت داخلہ، دارالحکومت کی انتظامیہ اور آئی جی سے میٹنگ ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار ختم کرنے کے عمل کی ذاتی طور پر […]

پیپلز پارٹی 1988 کی طرح انتخابات جیتے گی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کرتے ہیں، آپ ایون فیلڈ سمجھ رہی ہیں۔ نواز شریف کی خواہش وزیرِاعظم بننا ہے، خواہشات پر کوئی پابندی نہیں، […]

اس بار پاکستان کا وزیر اعظم لاہور سے نہیں ہوگا،بلاول

کراچی (اے بی این نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سیاسی مخالفین اکٹھے بھی ہوجائیں وہ پیپلزپارٹی کوہرانہیں سکتے،پیپلزپارٹی نے کل ضمنی انتخابات میں مخالفین کوبدترین شکست دی،عوام نے ایک بارپھرپیپلزپارٹی پراعتمادکااظہارکیاہے،ہم شہیدبھٹو کے نظریے پرچل کرملک کومشکلات سے نکالیں گے،ثابت ہوگیاکراچی سے کشمورتک پاکستان کے عوام پیپلزپارٹی کیساتھ ہیں،انتخابات ثابت کریں گے عوام کراچی سے […]

جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے حکام کا کہنا تھا کہ اس نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کے تمام افراد کو واپس بلالیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نالیدی پانڈور کے مطابق غزہ میں بچوں اور معصوم شہریوں کے قتل عام پر […]

تیراہ میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل، لیفٹیننٹ کرنل سمیت4شہید

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل کی قیادت میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں تلاش کیا جس کے نتیجے میں 3 دہشت […]

آصف زرداری اور نواز شریف میں اہم فیصلوں پر اتفاق

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ آصف زرداری نے وطن واپسی پر نواز شریف کو مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو ملاقات کی دعوت دی، جلد دونوں کے درمیان ملاقات ہوگی۔ پیپلز […]

امریکی وزیر خارجہ کا انقرہ پہنچنے پر سرد مہری سے استقبال

انقرہ ( اے بی این نیوز       )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا انقرہ پہنچنے پر سرد مہری سے استقبال،بلنکن کو ویلکم کہنے کوئی سینئر عہدیدار نہ آیا، صرف ایک ڈپٹی گورنر نے استقبال کیا،ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ سے ملاقات،ایرانی سپریم لیڈرکی فوری جنگ بندی کی اپیل ،کہاامریکہ […]

کرکٹ کے کھیل میں ٹائم آؤٹ قانون کیا ہوتاہے؟جانئے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ کے کھیل میں ٹائم آؤٹ کسی بھی بلے باز کا آؤٹ ہونے کا ایک طریقہ ہے،یہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی آنے والا بلے باز پچھلے بلے باز کے آؤٹ ہونے کے دو منٹ کے اندر کھیلنے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہے،اس قانون کا مقصد اس بات کو یقینی […]

الیکشن کمیشن کی ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن کی بھی ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں،پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی،ملک بھر میں ایک لاکھ 7ہزار361افسران کو تعینات کیا جائے گا،پنجاب میں 54ہزار 706،سندھ میں 20ہزار315،خیبرپختونخوا میں16ہزار525،بلوچستان میں 50ہزار491پریذائیڈنگ افسران تعینات کئے جائینگے،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے […]