اہم خبریں

پاکستانی کاروباری شخصیت بلال بن ثاقب کوبرطانیہ کے اہم اعزازسے نوازدیاگیا

لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی کاروباری شخصیت بلال بن ثاقب کو برطانیہ میں کوویڈ 19 کے دوران انسانی خدمات انجام دینے پربرٹش ایمپائر (ایم بی ای) کے موسٹ ایکسلینٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (ایم بی ای) کے اعزاز سے نوازدیاگیا۔یہ ایوارڈ بلال بن ثاقب کوکورونا وائرس کی وبا کے دوران برطانیہ کے فرنٹ لائن ورکرز کو تازہ اور […]

پیپلزپارٹی الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہے،شرجیل انعام

کراچی (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی الیکشن لڑنے کیلئے تیار،ایک سیاسی جماعت گھبرا رہی ہے،بڑے بڑے جلسے کرنے والے ہمارامقابلہ نہیں کرپارہے، رہنماپیپلزپارٹی شرجیل انعام میمن کا جواب ،، بولے پیپلزپارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی ،اب بھی امید نہیں،سندھ میں نئے اتحاد بنائے جارہے ہیں،پی ٹی آئی کابیانیہ ملک ،عوام اور اداروں کیخلاف […]

کرکٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ اینجلیو میھتیوز ٹائم آؤٹ قرار

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2024ء کے 38 ویں میچ میں کھلاڑی کے آؤٹ کا دلچسپ واقعہ پیش آیا۔نئی دہلی میں بنگلادیش کے خلاف سری لنکا کا پانچواں کھلاڑی 135 رنز پر آؤٹ ہوا، آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اینجیلو میتھیوس تھے جنہیں امپائر نے بغیر کوئی گیند کھیلے آؤٹ قرار دیا۔سری […]

پنجاب اور سندھ کو نیویارک کی سسٹر اسٹیٹس ڈیکلیئر کیا ہے، فلپ راموس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فلپ رموس نے کہا ہے کہ نیویارک اسٹیٹ کا بجٹ پورے پاکستان کے بجٹ سے زیادہ ہے، ہم نے پنجاب اور سندھ کو نیویارک کی سسٹر اسٹیٹس ڈیکلیئر کیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فلپ راموس کی سربراہی میں 17 رکنی امریکی وفد نے سپریم کورٹ پاکستان بار کونسل […]

بیلٹ پیپر پر تمام پارٹیوں کے نشانات ہونے چاہئیں،سعد رفیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیلٹ پیپر پر تمام پارٹیوں کے نشانات ہونے چاہئیں،الیکشن میں کسی کے ہاتھ پاؤں باندھنے کے حامی نہیں،ن لیگ کے اجلاس کے بعد سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو ،،، کہتے ہیں کہ آج اجلاس الیکشن سے متعلق تیاری کیلئے تھا،جن پر سائفر یا توشہ خانہ مقدمات ہیں عدالت سےرجوع […]

چکوال سے جعلی نیب اہلکار گرفتار

چکوال(نیوزڈیسک)چکوال میں جعلی نیب اہلکار گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق چکوال کے رہائشی حامد اقبال کو مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا،حامد اقبال خود کو نیب افسر ظاہر کر کے سرکاری محکموں کو جھانسہ دے رہا تھا،حامد اقبال نیب افسر کے طور پر واپڈا آفس چکوال سے ناجائز فائدہ لینے کی کوشش کر رہا تھا،پولیس کے مطابق […]

سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،صحافی کے سوال پر خواجہ آصف کاجواب،ایک اور سوال کہ ’’میاں صاحب کس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟‘کے جواب میں خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی فیصلے ہوں گے کہ کس حلقے سے الیکشن لڑنا ہے، مریم اورنگزیب کا بھی ٹویٹ […]

چھچ انٹرچینج کے قریب بھاری مقدار میں غیر قانونی سمگل شدہ کپڑا برآمد،ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی سمگل شدہ کپڑا برآمد کر کے ایک ملزم کوگرفتارکرلیا،تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ون ، چھچ انٹرچینج کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹروے پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی (نان کسٹم پیڈ) 403 تھان کپڑا برآمد کر کے ایک ملزم گرفتار کر لیا،موٹروے پولیس […]

سری لنکا بنگلہ دیش ٹاکرا، بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاری

نئی دہلی(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ،سری لنکا بنگلہ دیش ٹاکرا، بنگال ٹائیگرز کی بیٹنگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ، ورلڈکپ میں دنوں ٹیمیں 7، 7 میچز کھیل چکی ہیں جس میں بنگلا دیش نے 1 سری لنکا نے 2 میں فتح حاصل کی ۔

انتخابی مہم شروع کردیں، آصف زرداری کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہ عوام کی مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ، پیپلزپارٹی عوامی مشکلات ختم کریگی ۔ آصف علی زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں جیت پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا […]