بنگلادیش ، پارلیمانی انتخابات 7 جنوری کو کرانے کا اعلان

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں پارلیمانی انتخابات 7 جنوری 2024 کو کرانے کا اعلان کردیاگیا،جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا۔ ادھر بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی گزشتہ 48 گھنٹے سے حکمراں جماعت عوامی لیگ کے خلاف احتجاج پر ہے۔
مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ٹیم کاڈائریکٹر مقررکردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان محمد حفیظ کو مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹیم ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔اعلامیے کے مطابق پی سی بی نے تمام کوچنگ اسٹاف کو […]
شوہر سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دی جائے ، بشریٰ بی بی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شوہر سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دی جائے ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست،موقف اختیار کیااہلکاروں کی موجودگی میں ملاقات کے باعث خاندان کے معاملات پر بات نہیں ہوپاتی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوہر سے تنہائی میں ملاقات کیلئے احکامات جاری کئے جائیں
بجلی ،گیس بل غریب کی موت کے پروانے ہیں، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں مہنگائی بڑھی، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی جلوس نکالتے تھے۔ پی ڈی ایم حکومت نے 16 ماہ میں معیشت کابیڑہ غرق کر دیا۔بدھ کو جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ملک کا معاشی بحران بڑھ گیا ہے جبکہ […]
بھارت نیوزی لینڈ کو ہراکرورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70رنز سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کو ممبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان روہت شرما نے شُبمن گِل کے ساتھ اننگ کا آغاز کیا۔روہت […]
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا، فیصلہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جاری تحریری فیصلہ کے مطابق وزارت قانون نے 3 اکتوبر 2023 کو مرکزی ملزم کی حدر تک […]
اسرائیل نے اسپتال کو قبرستان بنا دیا، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ او آئی سی اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں پوری طرح ناکام ہے، اسلامی دنیا کے حکمرانوں کا رویہ افسوسناک ہے تاہم دنیا بھر کے باضمیر انسان اسرائیلی جارحیت کے خلاف یک زبان ہیں، پوری دنیا ظالم اور مظلوم کے درمیان فرق کر رہی […]
آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو70کروڑڈالرملیں گے

نیویارک ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیشرفت،کارکردگی پر اطمینان زرائع وزارت خزانہ کے مطابق دونوں فریقین کا بیشتر نقاط پر اتفاق ہوگیا، مارچ 2024 تک بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نہیں ہوگا،نگران حکومت بجلی ٹیرف میں اضافہ بھی نہیں […]
بنگلا دیشی وزیرِ اعظم کی وارننگ ،بند فیکٹریاں کھول دی گئیں

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلا دیش کی بند گارمنٹ فیکٹریاں دوبارہ کھول دی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی وارننگ کے بعد ملازمین کی فیکٹریوں میں واپسی ہو گئی ۔شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ ہفتے ملازمین کی اجرتوں میں مزید اضافےکو مسترد کر دیا تھا اور اُنہوں نے […]
نگران وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے مشن چیف کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات ہو ئی،ملاقات میں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز بھی شامل آئی ایم ایف وفد نے وزیر اعظم کو تکنیکی سطح پرہونیوالے مذاکرات سے آگاہ کیاآئی ایم ایف چیف نے اہداف […]