نیویارک ( اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں مثبت پیشرفت،کارکردگی پر اطمینان زرائع وزارت خزانہ کے مطابق دونوں فریقین کا بیشتر نقاط پر اتفاق ہوگیا، مارچ 2024 تک بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نہیں ہوگا،نگران حکومت بجلی ٹیرف میں اضافہ بھی نہیں کرے گی،بجلی سبسڈی اور ٹیرف سے متعلق دونوں فریقین میں مذاکرات کامیاب رہے،آئی ایم ایف کا گردشی قرض کو کم کرنے کیلئے 95 پیسے عارضی سرچارج کا مطالبہ،گردشیقرض کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات سے متعلق آئی ایم ایف کو اگاہ کیا گیا۔آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو70کروڑڈالرملیں گے















