اہم خبریں

پاکستان اورکویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط

کویت ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح سے ملاقات۔اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے،وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اعادہ پاکستان کویت کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت […]

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کومیرٹ پربری کیا،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ن لیگ کے راہنما اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ نوازشریف کی اپیل سزاکیخلاف ہائیکورٹ میں تھی،اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کومیرٹ پربری کیا،نیب نے صرف فلیگ شپ معاملے پراپیل واپس لی ہے،نیب نے ٹرائل میں ایسی شہادت پیش نہیں کی جوپراپرٹیز اورالزامات سے جوڑی ہو،قانون اورواقعات کومدنظررکھے بغیرکسی نتیجے پرنہیں […]

قوم کوقائدنوازشریف کی بریت مبارک ہو،شہبازشریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )شہبازشریف کاایون فیلڈریفرنس میں پارٹی قائدنوازشریف کی بریت پراظہارتشکر،انہوں نے کہا کہ قوم کوقائدنوازشریف کی بریت مبارک ہو،اپنے قائدنوازشریف کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں،اللہ کاشکرہے جس نے یہ دن دکھایا،میرے قائد،بڑے بھائی اورخاندان کوسرخروفرمایا،نوازشریف نے معاملہ اللہ پرچھوڑاتھا،اللہ نے نوازشریف کوہرالزام سے بری کیا۔

ایون فیلڈریفرنس ، نوازشریف بری، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑ دیئے تھے، سابق وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آبادہائیکورٹ نے ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کو بری کردیا،عدالت نے العزیز یہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت ملتوی کردی،نواز شریف نے کہا کہ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑ دیئے تھے، اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا […]

امریکی جنگی طیارہ جاپان کی حدود میں تباہ ، 8 افراد سوار تھے

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی جنگی طیارہ جاپان کی حدود میں تباہ ہوگیا،8 افراد سوار تھے،ریسکیو آپریشن جاری۔تفصیلات کے مطابق امریکی جنگی طیارہ جاپان کے کوشیما جزیرے کی سمندری حدود میں گرا، اس طیارے V-22 اوسپرے میں 8 افراد سوار تھے، جن کی تلاش جاری ہے ، حادثہ مقامی وقت کے مطابق دن 2 بج کر […]

شاہ رخ خان کی بیٹی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے فلم دی آرچیز کیلئے گانا ریکارڈ کرادیا، واضح رہے کہ فلم دی آرچیز کے حوالے سے ایک البم ریلیز کیا گیا جس میں سہانا خان کا بھی گانا […]

ن لیگ کا ایم کیو ایم سے انتخابی آلائنس،آئینی ترمیم پر بھی مشاورت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئینی ترامیم پر مشاورت اور انتخابی آلائنس کیلئےن لیگ اور ایم کیوایم قیادت کی ملاقات آج اسلام آباد میں ہوگی،بلدہاتی اداروں کےمالیاتی و انتظامی اختیارات کیلئے آئینی ترامیم کےمسودےکا جائزہ لیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کےمتعدد رہنما آئینی ترامیم کےحامی ہیں،ایم کیوایم نےقومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ سےہی اضلاع کو فنڈز دینےکی […]

بلاول بھٹو کا مشن بلوچستان،پاور شو کی تیاریاں مکمل

کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا مشن کوئٹہ،پاور شو کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان، بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری نے یوم تاسیس جلسے سے متعلق صوبائی قائدین کے ساتھ اہم اجلاس ،آصف زرداری بھی بلوچستان پہنچ کر کوئٹہ جلسے میں شرکت کریں […]

ملک میں عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی، جس میں موقف اختیار کیاگیاکہ بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال نازک ہے ،مکران ڈویژن میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ، دیہاڑی دار مزدوروں کے قتل،ٹارگٹ کلنگ،آئی ای ڈی بلاسٹ اور خودکش حملوں کی نئی لہر […]