غزہ ، عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی و زیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،یقینی بنارہے ہیں کہ غزہ میں لوگوں تک امدادفوری پہنچائی جائے،امریکاکی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع ہو،حماس تمام یرغمالیوں کی رہائی کویقینی بنائے،اس تنازع کوپھیلنے سے روکنے کیلئے اپنی کوششیں […]
قوم ساتھ دے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہیں مایوس نہیں کریں گے،زرداری

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )آزاد باوقار ‘خود مختار پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا ،،،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں ، سابق صدر آصف علی زرداری بولے ،،،،ہم ترقی یافتہ خود مختار پاکستان تعمیر کریں گے ،،،جس کیلئے ذوالفقار علی بھٹو شہید اور […]
مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، ایم کیوایم نے ہمیں آئینی ترمیم کا بل دیاہے، پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظورکرائیں گے،،، مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کی کراچی میں ایم کیوایم قیادت سے ملاقات کے بعد گفتگو،کہاکہ اصولی فیصلہ ہواتھامسائل کے حل کیلئے مل […]
سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی (اے بی این نیوز)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی،سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کی،سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو برقرار رکھنے اور […]
لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )واضح الفاظ میں سمجھا رہاہوں لاپتہ بلوچ طلبا بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا،نتائج کچھ بھی ہوں ہم قانون کی حکمرانی کیلئے کوشش کررہے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کے لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس، کہاکوئی مرجائے […]
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت تلملا اٹھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری سے بھارت میں شدید بے چینی کی لہر ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کارکردگی پر حواس باختہ بھارتی میڈیا پاکستانی معیشت کیلئے آرمی چیف کی کاوشوں کو منفی انداز میں پیش کرنے لگا،”ملکی معیشت کی بحالی کیلئے آرمی چیف […]
الیکشن کمیشن پر ن لیگ کے حق میں حلقہ بندیوں کے الزامات لگنا شروع ہو گئے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن پر ن لیگ کے حق میں حلقہ بندیوں کے الزامات لگنا شروع ہو گئے، برطانوی اخبار کے مطابق حلقہ بندیوں پر، ملک بھر سے تیرہ سو اعتراضات اٹھائے گئے،برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ الیکشن کمیشن پر نواز شریف کو فائدہ پہنچانے کے […]
ن لیگ نے سندھ میں لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت کر دی

کراچی ( اے بی این نیوز )ن لیگ نے سندھ میں لیول پلینگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایت کر دی ، مسلم لیگ ن نے سندھ کی بیوروکریسی پرتحفظات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ، ن لیگ نے الزام لگایا کہ سندھ کی بیورو کریسی پیپلز پارٹی کے احکامات پر کام کرتی ہے دستاویزات کے […]
کراچی ،فلسطین یکجہتی کمیٹی کے تحت فلسطین مارچ

کراچی ( اے بی این نیوز ) فلسطین یکجہتی کمیٹی کے تحت فلسطین مارچ،مارچ میں بڑی تعداد میں عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت اور کارکنوں کی شرکت ،،شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے کہا آج کی ریلی حکمرانوں کوبتارہی ہے ہم فلسطین کیساتھ ہیں،ن لیگ کے محمد زبیر بولے […]
سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکوئٹہ پہنچ گئے،کوئٹہ پہنچنے پرپیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماؤں نے استقبال کیاآصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کریں گےبلاول بھٹو زرداری پی پی […]