اہم خبریں

قوم ساتھ دے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہیں مایوس نہیں کریں گے،زرداری

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    )آزاد باوقار ‘خود مختار پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا ،،،محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن روٹی کپڑا اور مکان کے منشور پر ثابت قدم ہیں ، سابق صدر آصف علی زرداری بولے ،،،،ہم ترقی یافتہ خود مختار پاکستان تعمیر کریں گے ،،،جس کیلئے ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے اپنے جان کا نذرانہ دیا تھا،قوم ساتھ دیں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انہیں مایوس نہیں کریں گے

متعلقہ خبریں