اہم خبریں

مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن بھی مضبوط بلدیاتی نظام پر یقین رکھتی ہے، ایم کیوایم نے ہمیں آئینی ترمیم کا بل دیاہے، پارلیمنٹ سے آئینی ترمیم منظورکرائیں گے،،، مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کی کراچی میں ایم کیوایم قیادت سے ملاقات کے بعد گفتگو،کہاکہ اصولی فیصلہ ہواتھامسائل کے حل کیلئے مل کرکام کریں گے ،،،ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار بولے ،بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنے کیلئے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے،،، مصطفی کمال نے وزارتوں کے حوالے سے کوئی گفتگونہیں ہورہی، ہم پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں کیلئے کام کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں