سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجرانتقال کرگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجرانتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق مرحوم ہنری کسنجر کی عمر 100 تھی یہ کئی کتابوں کے مصنف تھے،امریکی چین ،روس اور مسلم ممالک کے تعلقات میں بہتری کے لیے ان کی قابل قدر خدمات ہیں اسی لیے انہیں وائٹ ہاؤس میں ہونے والی میٹنگ بھی بھی بلایا جاتا تھا۔ […]
سکھ رہنما قتل کیس ،امریکا میں بھی بھارتی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) کینیڈا کے بعد امریکہ نے بھی بھارتی حکومت کو بے نقاب کر دیا ،امریکہ میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کے الزام میں بھارتی حکومت کے اہل کار پر فردجرم عائد کردی گئی،امریکی حکام نے اطلاع ملنےپر سکھ رہنما کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے […]
غزہ ، جنگ بندی کا چھٹا روز ،حماس نے 2 روسی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا چھٹا روز ،حماس نےمزید 2 روسی قیدیوں کورہا کردیا ، 10 اسرائیلی اور 30 فسلطینی قیدیوں کی رہائی کچھ دیر بعد متوقع ،جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے کوششیں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینیوں کو شہید […]
پی ایس پلئیر ڈرافٹنگ13 دسمبر کوہو گی

لاہور (نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس پلئیر ڈرافٹنگ13 دسمبر کونیشنل کرکٹ سٹیڈیم لاہور میں ہوگی ، پی ایس ایل ٹورنا منٹ اگلے سال 8 فروری کو شروع ہوگا۔ ایونٹ میں شامل ٹیموں میں رد و بد ہونا شروع ہوگیا، حسن علی اسلام آباد یونائٹڈ سے کراچی کنگز میں آگئے ،کراچی کنگز کے عماد […]
رحیم یار خان ،ڈاکوؤں کی فائرنگ ، ہلاکتیں 11 ہوگئیں

رحیم یار خان ( نیوز ڈیسک)رحیم یار خان میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاکتوں کی تعداد11 ہوگئی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے ، پولیس کے مطابق فائرنگ سے لڑکی سمیت 5 شہری جاں بحق ہوئے ہیں، ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے […]
بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے ،آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سابق آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوئٹہ پہنچ گئے ،آج ایوب اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلابلاول بھٹو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کریں گے ،بلاول بھٹوپی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے ملاقات […]
ایف بی آر شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خاتمہ کے لئے پر عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ایف بی آر شوگر انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خاتمہ کے لئے پر عزم ،ایف بی آر کی فیلڈ فارمیشنز کی ٹیمیں ملک بھر کی شوگر ملوں پر تعینات کر دی گئی ہیں،چینی اْن نوٹیفائیڈ مصنوعات میں سے ایک ہے جس کی پیداوار، فروخت، کلیئرنس، اسٹاک اور دیگر سرگرمیوں […]
قلات ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگر جہنم واصل

قلات(وقائع نگار ) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع قلات کے ناگاؤ پہاڑوں کے علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے، جب کہ اسلحہ، […]
نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

دبئی ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے،دبئی کے المکتوم ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا،یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی اور پاکستانی سفارتی عملہ بھی ائرپورٹ پر موجود تھا،وزیر اعظم […]
انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ نادرامیں جاری ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے حتمی تجدیدشدہ انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ،انتخاب فہرستوں کی پرنٹنگ نادرامیں جاری ہے،مختلف اضلاع میں ان انتخابی فہرستوں کی ترسیل بھی شروع کردی گئی،انتخابی فہرستوں کی تیاری نہ ہونے کی خبربالکل جھوٹی ہے،جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف پیمراسے رجوع کرنے کافیصلہ […]