لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ظلم سہنے کے باوجودمعاملات اللہ کے سپردکردیں،اللہ تعالیٰ پوری دنیا کے سامنے انسان کوسرخروکرتاہے،نوازشریف کی بریت اس کی ایک مثال ہے۔