اہم خبریں

شاہ رخ خان کی بیٹی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سہانا خان نے فلم دی آرچیز کیلئے گانا ریکارڈ کرادیا، واضح رہے کہ فلم دی آرچیز کے حوالے سے ایک البم ریلیز کیا گیا جس میں سہانا خان کا بھی گانا شامل ہے۔ اس حوالے سے کنگ خان کی بیٹی سہاناخان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں ایک تصویر کی جس میں دی آرچیز میں شامل لوگوں کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے،یہ فلم نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی جو 1960 کی دہائی کے نوجوانوں کے گرد گھومتا ہے ۔

متعلقہ خبریں