اہم خبریں

بھارت،پاس ورڈ نہ بتانے پر دوستوں نے لڑکے کو مار کر لاش جلا دی

مرشد آباد(نیوزڈیسک)بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ایک نوجوان کو اس کے دوستوں نے محض اس لیے مار کر جلادیا کہ اُس نے وڈیو گیم کا پاس ورڈ دینے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ضلع مرشد آباد کا 18 سالہ پاپئی دس کئی دن سے لاپتا تھا۔ 15 جنوری کو اس […]

صادق آباد ، کرنٹ لگنے سے 03 افراد جاں بحق

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )صادق آباد کے علاقے خرم کالونی میں کرنٹ لگنے سے 03 افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں امتیاز، عمر دراز اور مظفر شامل ہیں،ریسکیو حکام کے مطابقجاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی، جاں بحق ہونے والے شہری سکول کی عمارت کو رنگ […]

مدینہ کے رہ نما مرکز میں 6 زبانیں بولنے والا عملہ تعینات

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے مسجدِ نبوی میں عبادت کرنے والوں کی سہولت کے لیے متعلقہ انکوائری آفس میں 6 زبانیں بولکنے والا عملہ تعینات کردیا۔یہ عملہ عربی، انگریزی، اردو، انڈونیشین، فارسی اور ترک زبانیں بول اور سمجھ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دی انکوائر اباؤٹ مدینہ سینٹر میں تعینات یہ عملہ روضہ رسول کے علاوہ […]

بلقیس بانو کیس ، 11 ملزمان کو 21 جنوری تک سرینڈر کا حکم

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی سپریم کورٹ نے گجرات کے بلقیس بانو ریپ اینڈ مرڈر کیس کے گیارہ ملزمان کو حکم دیا ہے کہ 21 جنوری تک اپنے آپ کو قانون کے حوالے کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ نے یہ ڈیڈ لائن پہلے مقرر کی تھی۔ اب اس حوالے سے حتمی انتباہ جاری کیا […]

پولنگ لسٹوں کی فوری فراہمی کا حکم

ملتان(اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر عام انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشنوں پر انتظامات جاری،ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کا پولنگ لسٹوں کی فوری فراہمی کا حکم، ریٹرننگ افسران حساس پولنگ سٹیشنوں پر خصوصی سیکورٹی انتظامات مکمل کریں،ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی صدارت میں ریٹرننگ افسران کا اجلاس ہوا،اجلاس میں […]

ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پہنچ گئے

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ کے پہلے خلا باز انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 44 سالہ Alper Gezeravci دیگر 3 یورپی خلا بازوں کے ساتھ اسپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے آئی ایس ایس پر پہنچے۔Axiom اسپیس نامی پرائیویٹ کمپنی کا یہ مشن 18 جنوری کو ناسا کے کینیڈی اسپیس […]

50 سال بعد چاند پر بھیجا گیا امریکی مشن سمندر میں گر کر تباہ

نیویارک(نیوزڈیسک)گزشتہ ہفتے چاند پر بھیجے گئے امریکی خلائی جہاز میں فنی خرابی کے باعث کسی نقصان کے پیش نظر خلائی مشن کو بحرالکاہل کے اوپر خودکار نظام کے تحت تباہ کر دیا گیا تاکہ وہ سمندر میں گر کر غرقاب ہوجائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیریگرین ون کو ایک پروپلشن کی خرابی کا سامنا […]

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج، وفاقی حکومت کےوکیل راجہ رضوان عباسی نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی، جج ابو الحسنات، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی اور چیف کمشنر اسلام آباد […]

پاک، ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی اور تناؤ کم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاک، ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی اور تناؤ میں کمی لانے پر اتفاق،وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی اپنے ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت،جلیل عباس جیلانی کا ایران کو دوستانہ بحالی کا پیغام ،وزیرخارجہ نے کہا مسائل باہمی اعتماد سے حل کرنا چاہتے ہیں، سلامتی پر […]

مردان ،دکان کے تنازع پر فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق

مردان(نیوزڈیسک)مردان میں دکان کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں تین سگے بھائی جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ چورہ کے حدود سپینکئی میں پیش آیا، جہاں بااثر افراد کی فائرنگ سے 3 بھائی روزی خان، شفیق اور […]