میدا نی علا قو ں میں دھند کا راج،متعدد موٹر ویز بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک کے میدا نی علا قو ں میں دھند کا راج، سر دی کی شدت میں بھی اضا فہ، محکمہ مو سمیا ت نے جنوری میں بارشیں نہ ہونے کی پیش گوئی کردی ،،خشک سردی اور دھند کا سلسلہ برقرار رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بیشتر علاقوں میں جنوری […]
ذکا اشرف پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے اختیارات کے معاملے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر اپنا استعفیٰ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو منظوری کیلیے بھیج […]
یہودی لابی اب بھی بانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا، پی ٹی آئی نے لفاظی کے سوا کوئی کام نہیں کیا۔ نواز شریف اور ان کےخاندان کے ساتھ بھی مظالم کیے گئے۔ایران اور پاکستان پڑوسی ممالک […]
پیازفی کلو 320روپے،ٹرپل سینچری کراس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پیازکی فی کلو قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل ،پیاز کی فی کلوقیمت320روپے تک پہنچ گئی،اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا پیاز خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں پیاز کی فی کلو قیمت 320 روپے تک ہوگئی،راولپنڈی 310 اورسیالکوٹ میں پیاز کی فی کلو قیمت270 روپے تک ہےدستاویز مے […]
وفاقی کابینہ اجلاس ، ایران کے ساتھ تنائو ختم کرنے کا فیصلہ، قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کمیٹی فیصلوں کی توثیق کردی،سیکرٹری خارجہ نے کابینہ کو بریفنگ دی،ایران کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا،بریفنگ، ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیاپاکستان کا ایران کے ساتھ تنائو ختم کرنے کا فیصلہ،ایران سے سفارتی تعلقات […]
پاکستان سٹاک ما رکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ما رکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار میں مثبت رجحان،، ہنڈرڈ انڈیکس میں 557 پوائنٹس کا اضافہ، ہنڈرڈ انڈیکس 63 ہزار 7 سو 59 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے،،گزشتہ روز انڈیکس 63 ہزار 202 پوائنٹس پر بند ہوا تھا,, روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر […]
صاف و شفاف الیکشن پاکستان کی ضرورت ہیں،خالد مقبو ل صدیقی

کرا چی ( اے بی ا ین نیوز ) ایم کیو ایم کے راہنما خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ ہم جدوجہد کرتے رہے اور کرتےرہیں گے، صاف و شفاف الیکشن پورے پاکستان کی ضرورت ہے،صاف و شفاف الیکشن پورے پاکستان کی ضرورت ہے،کراچی کی رائے کااحترام کرناہے،کراچی کے عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں،حکومت […]
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس،پرویزالہٰی نے ویڈیولنک کی سہولت مانگ لی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں 2 دفعہ جیل میں چلتے چلتے گر گیا تھا میرے کچھ ٹیسٹ بھی ہوئے ہیں۔پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں پیش کیا گیا۔پرویز الہٰی کے ساتھ محمد خان بھٹی سمیت […]
حکومت کا بجلی کے نرخوں کا نیا نظام متعارف کرانےکا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا بجلی کے نرخوں کا نیا نظام متعارف کرانےکا فیصلہ،پاور ڈویژن نے نئے ٹیرف کا مسودہ وزارت خزانہ کو جمع کرادیا، پاور ڈویژن کا کہنا ہے ٹیرف نظام کا نفاذ آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔ موجودہ ٹیرف ملک کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے،، […]
ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی سلامتی کمیٹی نے پاک ایران کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے اور کہاہے کہ ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، ایرانی جارحیت پر ہمارا […]