اے این پی کے انٹراپارٹی انتخابات معطل

پشاور( اے بی این نیوز )اے این پی و ذیلی تنظیموں کی تمام دیگر سرگرمیاں بشمول انٹراپارٹی انتخابات معطل ،پارٹی ذمہ داران اور ذیلی تنظیموں کوتمام دیگر سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کی ہدایت ایمل ولی خان نے کہا کہ پی ایس ایف کے نوجوان اپنی توانائیاں عام انتخابات اورسوشل میڈیا میں صرف کریں،انٹراپارٹی انتخابات سمیت […]
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا دو روزہ اجلاس شروع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا آٹھواں اجلاس24 جنوری 2024 کو شروع ہوا جو دو دن تک جاری رہے گا اجلاس میں مختلف پالیسی سطح کے اقدامات اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،اجلاس کی […]
سندھ کاسیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے، فاروق ستار

کراچی(نیوزڈیسک) سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ لوگوں سے گوٹھوں کی زمین چھین کر وزارت عظمیٰ کا خواب دیکھنے والے اوقات میں آئیں۔ سندھ کا منظرنامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے، قومی اسمبلی کی 22 سیٹوں پر کراچی سے کامیابی حاصل کریں گے، ہر زبان بولنے والا آج ایم کیو ایم میں شامل […]
دنیا کو اسرائیلی جارحیت دکھانے والے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ ملک چھوڑ گئے

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)گزشتہ 109 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ معتز عزیزہ فلسطین چھوڑ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دکھی دل کے ساتھ الوداعی ویڈیو شیئر کی اور اپنی پریس کی جیکٹ اُتار دی۔انہوں نے […]
وزارت صحت بیورو کریسی اور پی ڈبلیو ڈی کرپٹ مافیا گٹھ جوڑ بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)وزارت صحت بیورو کریسی اور پی ڈبلیو ڈی کرپٹ مافیا گٹھ جوڑ پمز کے کینسر ہسپتال کا 630 ملین فنڈ شیخ رشید زچہ و بچہ ہسپتال راولپنڈی کو منتقل کر دئیے گئے شیخ رشید ہسپتال کا پراجیکٹ ڈائریکٹر پولی کلینک کروڑوں روپے گیس سکینڈل کے ملزم ڈاکٹر فرخ بھٹی […]
مشعال ملک کا بچوں کے حقوق کے نفاذ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 24 جنوری 2024: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے بچوں کے حقوق کے نفاذ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا ہے۔وہ نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ این سی آر سی کے اسٹریٹجک پلان 26 -2023 اور بچوں کی اسمگلنگ پر پالیسی بریف […]
مر یم اورنگز یب نے بلاول کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بلا ول تہذیب میں رہ کر کا رکر دگی پر با ت کر یں ، بو لنا سب کو آ تا ہے، پی ڈی ایم حکو مت میں جو فیصلہ لیا پیپلز پا رٹی اس میں برابر کی شر یک تھی، تر جمان ن لیگ مر یم اورنگز یب کی […]
8فروری قوم کے پاس غلطیاں سدھارنے کا دن ہے،سراج الحق

دیرپائن(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف جماعت اسلامی کے پاس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا فارمولا ہے۔ عوام ملک کو بدحال کرنے والی تینوں حکمران پارٹیوں کو مسترد کر دے، 8فروری قوم کے پاس غلطیاں سدھارنے کا دن ہے، نوجوان ملک کو بچانے کے لیے ترازو پر […]
الیکشن، تحر یک انصاف میں نیا جھگڑا کھڑا ہو گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )الیکشن قریب، تحر یک انصاف ٹکٹو ں کی تقسیم کے مسا ئل سے ہی با ہر نہ آ سکی،راولپنڈی میں ٹکٹوں کے معاملے پر نیاتنازع ، قومی اسمبلی کی ایک اور 4 صوبائی اسمبلی کی نشست کے ٹکٹ تبدیل،ٹکٹوں کے رد و بدل سے کارکن کشمکش میں مبتلا، ضلعی صدر کا […]
کیاجناح ہاؤس جلانے والےپاکستانی کہلانے کے لائق ہیں؟احسن اقبال

نارووال( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کےرہنمااحسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فتنہ پارٹی جس کوبیرونی طاقتوں نےکھڑاکیاہے،نارووال:9مئی کوبانی پی ٹی آئی کااصل چہرہ عوام کےسامنےآیا، کانگوال میں خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہابا نی پی ٹی آئی کےپیروکاروں نےجناح ہاؤس جلایا،کیاجناح ہاؤس جلانے والےپاکستانی کہلانے کےلائق ہیں؟