شیرخودشکارنہیں کرناچاہتا،انتظارمیں ہے کوئی دوسرا اس کےلئے شکارکرے،بلاول

گجرات(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کوئی وجہ ہے جو شیر شکار کے لیے نہیں نکلا ہے۔ جو کہتے تھے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں نہیں وہ دیکھ لیں، اگر کوئی انتخابی مہم میں سنجیدہ ہے تو وہ ہمارے جیالے ہی ہیں، ہم ملک بھر میں انتخابی مہم چلا رہے […]
نوازشریف کی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کرنے والوں کو عوام بھولے نہیں،شہبا زشریف

منڈی بہاؤ الدین(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران جو کچھ ہوا وہ دلخراش مناظر لوگ نہیں بھولے ہیں۔نوازشریف کے خلاف جس نے لانگ مارچ کیا اور کروایا انہیں آپ جانتے ہیں،نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا تھا، […]
چین کو تقسیم کرنے کی کوئی بھی بیرونی سازش کامیاب نہیں ہوگی، وزارت دفاع

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیان نے کہاہے کہ تائیوان کے علاقے کے انتخابات چین کا اندرونی معاملہ ہے۔چاہے تائیوان جزیرے میں صورتحال کتنی ہی تبدیل ہو جائے، اس بنیادی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا کہ تائیوان چین کا حصہ ہے اورچین کی وحدت کے رجحان کو […]
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،کتنا ہو نے جا رہا ہے ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آنے والے وقت مین عوام کیلئے کو ئی اچھی خبر نہیں آرہی،پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مین بہت زیادہ اضافہ ہو نے کا امکان ہے،مشرق وسطی یں جو حالت خراب چل رہے ہیں اس کی وجہ سے پٹرولیم مصنو عات مین اضافہ ہو جا ئیگا، 31جنوری کو اس کے […]
15سال سے سندھ میں آپ کی حکومت ہے کوئی 15منصوبے گنوا دو ،مریم کی بلاول پر تنقید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی 15 سال سے سندھ میں حکومت ہے ذرا 15 منصوبے تو گنوادیں؟ پنجاب نوازشریف کے خلاف تنقید برداشت نہیں کرسکتا، نوازشریف نے جو […]
سولر سسٹم لگانے میں کتنا خرچہ آ تا ہے؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )2023 میں سولر پینل کافی حد تک سستا ہو گیا تھا،ابھی بھی اس کی قیمتوں مین کمی واقع ہو رہی ہے، حکومت کی جانب سے امسال سولر سے متعلق چیزوں اور مشینری کی در آمد پر کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کی گئی تاکہ لوگ اس سہولت سے زیادہ سے زیادہ […]
مسلم نوجوان سے محبت پر ہندو لڑکی کو بھائی نے تالاب میں پھینک دیا

بنگلورو(نیوزڈیسک) بھارت میں مسلمان لڑکے سے محبت کی پاداش میں 19 سالہ لڑکی کو اس کے بھائی نے تالاب میں دھکا دیکر ہلاک کردیا جسے بچانے کے لیے تالاب میں کودنے والی ماں بھی ڈوب گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کے ایک تالاب سے 43 سالہ ماں اور 19 سالہ بیٹی کی لاشیں ملی […]
مجھے الیکشن بے مقصد نظر آتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ نہیں ہوں، اپنی جماعت کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، الیکشن کو بامقصد بنالیا جاتا تو بہتر تھا، ایسے الیکشن کے بعد تو انتشار ہی ہوگا، میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل کرے گی، اگر کسی […]
دنیا کا خاتمہ کتنا نزدیک؟ قیامت کی گھڑی سیٹ کردی گئی

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے ڈومز ڈے کلاک (قیامت کی گھڑی) اپ ڈیٹ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کھڑی دراصل ماہرین کا دنیا کے خاتمے سے متعلق اندازہ ہےجسے گذشتہ سال آدھی رات ہونے میں 90 سیکنڈز کم پر سیٹ کیا گیا تھا۔غزہ پر اسرائیل کی بمباری، یوکرین پر روس کی لشکر کشی اور روس کی […]
97 خواتین اساتذہ کو معطل کردیا گیا

پشاور(اے بی این نیوز ) ضلع کرم میں تربیت سے غیر حاضر 97 خواتین اساتذہ کو معطل کردیا گیا،الیکشن کمیشن کے مطابق 26 خواتین اساتذہ سے تین دنوں کے اندر وضاحت طلب کر لی گئی،کار روائی انتخابات کیلئے ضلع کرم کے فوکل پرسن کی رپورٹ پر عمل میں لائی گئی،محکمہ تعلیم ضلع کرم نے اعلامیہ جاری […]