اہم خبریں

دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن پروگرام9 فروری کونشرہوگا

بیجنگ (نیوزڈیسک) گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ٹی وی پروگرام کے طور پر  اسپرنگ فیسٹیول گالا دنیا بھر  میں بسنے والے چینی شہریوں کے لیے خوشیوں کو بانٹنے اور نئے سال کا جشن منانے کے لیے ایک ثقافتی علامت بن چکا ہے۔40 سالہ تاریخ کو برقرار رکھتے ہوئے، رواں […]

انتخابات ، آرمڈ فورسز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن کی جانب سےانتخابات میں آرمڈ فورسز کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا،جاری ضابطہ اخلاق کے تحت افواج پاکستان آرٹیکل 245 کے تحت عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کریں گی، سیکیورٹی کیلئے پولیس درجہ اول، سول آرمڈ فورسز اور افواج پاکستان ثانوی اور ثالثی درجے کی […]

بارش نہ ہونے سے گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ

اسلام آبادد(نیوزڈیسک)موسمیاتی تبدیلیوں سے رواں سیزن گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، گزشتہ دو ماہ سے بارش نہ ہونے سے روالپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال کے علاقوں میں گندم کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے خطہ پوٹھوار میں بارش نہ ہونے سے گندم کی فصل […]

توا نائی کے شعبہ میں سعودی عرب کے گروپ کی بھاری سرمایہ کاری،وزیر اعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبہ میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتا ہے،ان خیا لات کا ظہاروزیر اعظم نے سعودی عرب کے الجومیہ گروپ کے سربراہ شیخ عبد العزیز کی قادت میں وفد سے ملاقات […]

چین اور سنگاپور کے درمیان ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین اور سنگاپور کی دونوں حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور جمہوریہ سنگاپور کی حکومت کے مابین عام پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لئے ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ 9 فروری سے نافذ العمل ہوگا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق […]

ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد (محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی عدالت نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےالیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ ثناءاللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپرز میں شامل کیا جائے کیس کی سماعت کے دوارن چیف […]

انتخابات میں 13دن باقی، سیاسی دنگل عروج پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخابات میں 13دن باقی،سیاسی گہماگہمی عروج پر ،امیدوارو ں نے حلقوں میں پنڈال سجالئے،ن لیگ منڈی بہاؤالدین کے قائد اعظم گراؤنڈ میں جلسہ کرے گی،سابق وزیر اعظم شہباز شریف خطاب کریں گے، نائب صدر ن لیگ مریم نواز سنگھ پورہ جائیں گی ، اپنے حلقے این اے 119میں انتخابی […]

شاہد لطیف قتل، پاکستان نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز    )سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا کہ بھارتی ایجنٹ سے متعلق ہمارے پاس ثبوت ہیں ،شاہد لطیف کو سیالکوٹ میں مسجد کے باہر قتل کیا گیا،بھارتی ایجنٹ یوگیش کمار عرف محمد عمیر نے قتل کاسارا منصوبہ بنایا،شاہد لطیف کے قتل میں ملوث بھارتی ایجنٹ کے ثبوت موجود ہیں […]

کلاؤڈ آفس کے قیام کی تیاریاں، کابینہ کی منظوری سے مشروط

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وزارت آئی ٹی کابینہ کی منظوری کے بعد مستقل کلاؤڈ آفس کے قیام کے لیے پوری طرح تیار ہے۔موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر سروسز کے لیے ڈرافٹ فریم ورکوزارت مستقل کلاؤڈ آفس کے لیے ایک انتہائی ہنر مند اور پیشہ ور ٹیم کو جمع کرنے کے لیے وقف ہے، جس […]

آج کی سیاست شرعی لحاظ سے درست نہیں،مولانا فضل الرحمن

ملتان(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانامولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سازش کے تحت ملکی معیشت کو تباہ کردیا گیا۔ عوام کی حق تلفی پر اس کا ازالہ کرنے کے لیے نظام ہونا چاہیے، آج جو سیاست ہے وہ شریعت کی نظر میں درست نہیں، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا تھا۔ […]