پی ڈی ایم میں اتنادم نہیں،ہماری حکومت امریکا نے گرائی؟اسدقیصر

صوابی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے نہیں بلکہ امریکا نے ہٹایا ہے۔میں نے آج تک کوئی کرپشن نہیں کی، 2012 میں میرے جو اثاثے تھے آج بھی وہی ہیں۔پی ڈی ایم نے غریب عوام سے صحت کارڈ […]
بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے، یاسمین راشد

لاہور ( اے بی این نیوز )مجھے 3 دن،بانی پی ٹی آئی کو ایک دن دے دیں ہم جلسہ کر کےدکھائیں گے،رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کان لیگ اور پیپلزپارٹی کو چیلنج ،کہالاڈلے کے جلسے میں عوام نہیں آرہی اس لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے ،بلاول بھٹو اپنی کارکردگی پر ووٹ مانگیں جو انہوں نے […]
روسی طیارہ حادثہ ،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک (نیوزڈیسک ) روس نے طیارہ حادثے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جب اس کا فوجی طیارہ روسی شہر بیلگوروڈ کے قریب گرا […]
الیکشن انتشار کے سوا کچھ نہیں دےگا ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن انتشار کے سوا کچھ نہیں دےگا ، دباؤ ڈال کر ووٹ لینا کوئی الیکشن نہیں، پکڑ دھکڑ سے الیکشن متنازع ہو جاتے ہیں،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی میڈیا سے گفتگو کہا چیف الیکشن کمشنر اورنگران وزیر اعظم الیکشن متنازع ہونے سے بچائیں،کسی کی سپورٹ سے ملک نہ پہلے […]
میاں صاحب آپ سے توقع نہیں تھی میچ فکس کر کے کھیلیں گے، قمر زمان کائرہ

گجرات(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ہمارے مخالفین پھر میچ فکس کرکے کھیلنا چاہتے ہیں۔ میاں صاحب آپ سے توقع نہیں تھی کہ آپ میچ فکس کر کے کھیلیں گے، چوتھی بار وزیراعظم کا خواب دیکھنے والے ریاستی طاقت کے سہارے کھڑے ہیں، ہم ریاستی طاقت سے […]
الیکشن ، صنم جاوید نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں،صنم جاوید کے این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد ہوئے تھے،این اے 163 سے شوکت بسرا نے […]
ایس آئی ایف سی اجلاس، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کی کوششوں کاجائزہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل (SIFC) کی 8ویں ایگزیکٹو کمیٹی کا دوسرا سیشن (Session) باقی وزارتوں کے ایجنڈا پوائنٹس (Agenda Points) پر غور کرنے کے لیے 25 جنوری 2024ء کو بلایا گیا اجلاس کی صدارت وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات نے کیاجلاس میں متعلقہ وفاقی و صوبائی وزراء اور اعلیٰ […]
جہلم اور سرگودھا کے حلقے میں بڑی سیاسی پیش رفت

جہلم ( اے بی این نیوز )جہلم اور سرگودھا کے حلقے میں بڑی سیاسی پیش رفت،ن لیگ کے دھڑوں میں صلح ، جہلم میں مطلوب مہدی اور طالب مہدی ، فرخ الطاف کے حق میں دستبردار جبکہ سرگودھا میں حامد حمید ن لیگ کے نامزد امیدوار ڈاکٹر لیاقت کے حق میں دستبردار، شہباز شریف سے ملاقات میں […]
ہمیں افراد ی قوت کی کمی کے چیلنج کا سامنا ہے،آئی جی موٹروے پولیس

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) حکومت پاکستان اور وزارت مواصلات کی خصوصی ہدایا ت پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہر ماہ باقاعدگی سے براہ راست ای کھلی کچہری کا انعقاد کر رہی ہے۔ آج انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلمان چوہدری نے FM95 ریڈیو اور این ایچ ایم پی آفیشل […]
جینڈر ر اینڈ چائلڈ سیل انٹر ایجنسی ورکنگ اسٹیئرنگ کمیٹی میں رکن کی حیثیت سے شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )24 جنوری 2024 کواین ڈی ایم اے کے جینڈر اینڈ چائلڈ سیل کو کو انٹر ایجنسی ورکنگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی (IAWG) میں رکن کی حیثیت سے شامل کر لیا گیا ہے۔انٹر ایجنسی ورکنگ کی اسٹیئرنگ کمیٹی فلاحی اقدامات میں جنسی اور تولیدی صحت اور بنیادی حقوق کے لیے بین الاقوامی […]