اہم خبریں

سائفر کیس، جج وکلا صفائی کی عدم موجودگی پر برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین وکلا صفائی کی عدم موجودگی پر برہم،عدالت نے وکلا صفائی کو پیش ہونے کیلئے 2بار کی مہلت ختم ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جج نے ریمارکس دیئےآپ تین مرتبہ پہلے بھی التوا لے چکے، کوئی ایک وکیل تو آج حاضر ہوتا، ملزمان نے […]

اسرائیل کا امریکا پر مزید لڑاکا طیارے اور جنگی سامان دینے پر زور

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل نے امریکا پر مزید لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور دیگر جنگی سامان دینے پر زور دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع کے ڈائریکٹر جنرل ایال ضمیر کا واشنگٹن کا دورہ مکمل ہوگیا ۔اس حوالے سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا تھا کہ حتمی ڈیل نہیں ہوئی لیکن اسرائیل ہتھیار جلد وصول […]

الیکشن کے بنیادی حق سے محروم کرکے امیدوارکو سزا دی جارہی ہے ، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مفرور ہونے کی بنیاد پر کسی کو الیکشن لڑنے سے روکا نہیں جا سکتا،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر اسلم اور طا ہر صا دق کو بھی ا لیکشن لڑنے کی اجازت دے دی، جسٹس منصور علی شاہ نے ریما رکس دیئے الیکشن لڑنا بنیادی حق ہے، […]

پرویز الہٰی کو پی پی 32 گجرات سے انتخابات لڑنے کی ا جا زت مل گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )پرویز الہٰی کو پی پی 32 گجرات سے انتخابات لڑنے کی ا جا زت مل گئی، الیکشن ٹریبونل اور لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو بیلٹ پیپر پر پرویز الہٰی کا نام اور انتخابی نشان چھاپنے کاحکم ،صدرپی ٹی آئی باقی حلقوں سے دستبردار […]

الیکشن2024،پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو پوسٹل بیلٹ کے لیے 4 لاکھ 49 ہزار 287 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے قومی اسمبلی کے لیے پوسٹل بیلٹ کی 2 لاکھ 6 ہزار 533 درخواستیں اور صوبائی اسمبلیوں […]

رانا ثنا اللہ نے پیپلزپارٹی پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے پیپلزپارٹی پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی بعض آزاد اُمیدواروں کو فنڈ کر رہی ہے، پیپلزپارٹی کا زیادہ تر ووٹ پی ٹی آئی کے پاس گیا ہے، اس ووٹر کو متاثر کرنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری ن لیگ کیخلاف […]

انٹرنیٹ کی بندش کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ کی بندش کیوں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی ملک میں ویب مانٹرنگ سسٹم لگانے کی تیاریاں جاری ہیں، جس کی نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی سسٹم لگانے کی تصدیق کردی،تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ سولنگی نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے عام انتخابات سے قبل ویب مانیٹرنگ سسٹم نصب کرنے کی کوششوں کی […]

زرمبادلہ ذخائر میں حیران کن اضافہ

کراچی( اے بی این نیوز    )زرمبادلہ ذخائر میں 19.6کروڑ ڈالر کااضافہ،زرمبادلہ ذخائر 19جنوری تک 13.3ارب ڈالر رہےسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.3کروڑ ڈالر اضافے سے 27ارب ڈالر رہےکمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 4.7کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.7ارب ڈالر رہے

پی ٹی آئی قیادت پارٹی کی رہنمائی سے محروم ہو چکی ،اکبرایس بابر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہاہے کہ ہمارا ایک ایجنڈا ہے پارٹی کو ادارہ بنایا جائے اور ورکرز کو عزت دیں۔الیکشن سے بہتر کیا موقع ہو سکتا ہے کہ اسے اجاگر کریں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ عوام انٹراپارٹی الیکشن کو جانتے ہیں۔جمعرات […]

مریم نواز کیلئے ساڑھے 17تولے سونے کا تاج

لاہور(اے بی این نیوز)مریم نواز کیلئے ساڑھے 17تولے سونے کا تاج تیار کیا گیا،مقامی رہنما چودھر ی قیصر کی جانب سے مریم نواز کیلئے تاج تیار کیا گیا،مریم نواز کو باغبانپورہ پہنچنے پر مقامی رہنماؤں نے تاج پہنایا