اہم خبریں

غزہ جنگ،اسرائیل کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ چلایاجائیگا،عالمی عدالت انصاف

دی ہیگ(نیوزڈیس)ععالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس کے فیصلے میں جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف کے17رکنی پینل میں سے16 ججز موجود تھے،عدالت نے ریمارکس دیے کہ اسرائیل نے […]

انتہاپسندی نے برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کو بھی اپنا شکاربنالیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے فلسطین کی حمایت کرنے والوں کی جانب سے ’’دریا سے سمندر تک‘ کا نعرہ لگانے والوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں’ ’بیوقوف‘‘ قرار دیاہے اور کہاہے کہ یہ لوگ اسرائیل کو نقشے سے مٹانا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کنزرویٹو فرینڈز آف اسرائیل کے سالانہ بزنس لنچ سے خطاب […]

انتخابی نشان معاملہ،لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے پر الیکشن کمیشن سے 29جنوری تک جواب طلب کرلیا،درخواست گزارنے موقف اختیارکیاکہ الیکشن ایکٹ کی شق 215 آئین اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے،عدالت شق کالعدم قرار دے کرپی ٹی آئی کاانتخابی نشان واپس لینے کو غیر قانونی قرار دے

نواز شریف کل بڑا اعلان کر ینگے

لاہور ( اے بی این نیوز   )نوازشریف کل دن 11 بجے ن لیگ کے منشور کا اعلان کریں گے،اس موقع پر شہبازشریف، مریم نواز سمیت دیگر قائدین بھی موجود ہوں گے،نواز شریف نےلیہ کے بعد 3 فروری کو سرگودھا کاجلسہ بھی منسوخ کردیا، ذرائع کے مطابق نواز شریف 4 فروری کو شاہد خاقان عباسی کے حلقہ مری […]

آزاد ارکان کی حمایت؟زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )الیکشن کے بعد آزاد ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا مشن،سابق صدر آصف علی زرداری کے لاہور میں ڈیرے، پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے رہنما احمد محمود کو آزاد ارکان سے رابطے میں رہنے کی ہدایت،آصف زرداری نے کے پی کے آزاد ارکان کی تفصیلات بھی طلب کرلیں

تمباکو کی صنعت اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ سپارک کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے علاقے جھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے کی فیکٹری پر چھاپے نے تمباکو کی صنعت کی غیر قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم خدشات کو مزید تقویت دی ہے،جمعہ کو ایک بیان میں کمپین […]

گھر بیٹھے اب ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں

لاہور (  اے بی این نیوز   )آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کے جاری اقدام کے ایک حصے کے طور پر، ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک (ASTP) میں ای خدمت مرکز نے ڈرائیونگ ٹیسٹ سروس متعارف کرائی ہے۔پائلٹ پراجیکٹ، پنجاب ٹریفک پولیس اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے درمیان تعاون سے شروع کیا گیا ہے،، پورے صوبے میں […]

اقتدار میں آکر مہنگائی کاخاتمہ کردینگے،نوازشریف

بورے والا(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آئے گی تو اس مہنگائی کو مٹائے گی۔ مجھے وہ وقت یاد آتا ہے جب روٹی 4 روپے کی ملتی تھی، آج 25 روپے کی روٹی ملتی ہے، یہ ہے تبدیلی، اس تبدیلی کی وجہ […]

سائفرکیس، امریکہ نے کو ن سے دستاویز مانگے؟

اسلام آ باد (  اے بی این نیوز     )بانی پی ٹی آئی کے سائفر لہرانے پر اگلے روز امریکا نے کہا واشنگٹن کو اچھا پیغام نہیں گیا،سائفرکیس میں سابق ایڈیشل سیکرٹری خارجہ فیصل نیاز ترمذی کابیان کہاامریکی ناظم االامورنے وہ دستاویزمانگی جوبانی پی ٹی آئی نے جلسے میں لہرائی،شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کو امریکی سفیر […]

مہنگائی پر قابو نہ پایاجاسکا،رواں ہفتےکن اشیاء کے دام بڑھے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قلیل مدتی مہنگائی 25 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 43.79 فیصد تک جا پہنچی۔پاکستان ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی مشترکہ آمدنی والے گروپ کے لیے بڑھ کر 43.79 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو […]