بانی پی ٹی آئی نے ہر بار نیا جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف بنایا؟پرویزخٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز(پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ایک نہیں سیکڑوں جھوٹ بولے، بانی پی ٹی آئی ہر بار نیا جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف بناتا ہے۔بانی پی ٹی آئی کہتا تھا قرضہ لیا تو خود کشی کرلوں گا، انہوں نے سعودی […]
جنوبی کوریا کی خاتون اول کے قیمتی بیگ پرتنازعہ کھڑا ہوگیا

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا میں قیمتی بیگ کا تنازع خاتون اول، ان کے شوہر اور پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس کے آخر میں ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک پادری کو خاتون اول کِم کیون ہی کو قیمتی بیگ پیش کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اس تنازع پر […]
طالبان سے متعلق مذاق نے بھارتی نژاد طلبا کو جیل کی ہوا کِھلادی

لندن(نیوزڈیسک)بھارتی نژاد برطانوی طلبا کو طالبان سے متعلق مذاق کرنا مہنگا پڑگیا، ہسپانوی حکام نے طالبان کا ساتھی سمجھ کر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آدتیہ ورما نامی 20 سالہ نوجوان کو ہسپانیہ کی پولیس نے اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ 2022 میں چھٹیاں گزارنے کی غرض سے برطانیہ سے ہسپانیہ […]
امیدوار بھرپور مہم شروع کریں،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ امیدوار اپنی بھرپور مہم شروع کریں،8 فروری کو عوام کا سمندر نکلےاور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دے ،سینیٹر ولید اقبال کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہاتحریک انصاف کو دیوار سے لگا دیاگیا،یہ غیر معمولی الیکشن […]
اقتدارمیں آکر ہماری اولین ترجیح معیشت کی بہتری ہے،جہانگیرترین

ملتان(نیوزڈیسک)چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ مل کر ملکی معیشت کو بہتر کریں گے۔ سیوریج کے مسائل بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، اولین ترجیح ملکی معیشت ہے، جسے نواز شریف کے ساتھ مل کر بہتر کریں گے۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے […]
آئی جی موٹروے پولیس کا انقلابی اقدام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلمان چوہدری کی خصوصی ہدایت پر یکم فروری 2024 سے نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پرٹریفک قوانین کے یکساں نفاذ اور چالاننگ کے نظام کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی جا رہی ہے۔ عوام […]
ن لیگ کے 2 امیدوارکیوں جے یو آئی کے حق میں دستبردارہوگئے؟

پشاور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے پشاور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں جے یو آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن نے پشاور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 28 پر جے یو آئی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پی کے 73 سے ن لیگ کے امیدوار فضل اللّٰہ جے یو آئی […]
دو بڑی جماعتوں نے ہاتھ ملا لیا

لاہور ( اے بی این نیوز )عوامی نیشنل پارٹی کا پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی کی حمایت کا فیصلہ، اے این پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان کی صدر آئی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات ، امیر بہادر خان نے کہا پنجاب بھر میں عبدالعلیم خان اور اُن کے پینل کا بھرپور ساتھ دیں گے
ایک شخص چوتھی بارملک کاوزیراعظم بنناچاہتاہے،بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،ایک شخص چوتھی بارملک کاوزیراعظم بنناچاہتاہے،نفرت اور تقسیم کی سیاست کی وجہ سے ملک تباہ ہورہا ہے،میں یہ الیکشن نفرت کی سیاست کرکےنہیں لڑرہا،میں پاکستان کےعوام کےمسائل سامنے رکھ کربات کررہاہوں،ہم قائدعوام شہیدذوالفقارعلی بھٹو […]
ای پے سندھ ایک انقلابی اقدام،گیم چینجر ہو گا

کراچی ( اے بی این نیوز )نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے شہریوں کو آسان اور تیز تر سرکاری خدمات فراہم کرنے کے لیے سندھ کے بہت سے منتظر ڈیجیٹل اقدام کا آغاز کیا ہے۔ای پے سندھ کے تحت سرکاری خدمات تک آسان رسائی کے لیے نئے ڈیجیٹل اقدام کی نقاب کشائی کی گئی۔ای سروسز […]