کامیابی کے بعد علاقے کے مسائل حل کروں گا،اسدقیصر

صوابی(نیوزیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جلسے کے دوران نوجوان کی بات پر غصے میں آگئے۔صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں اسد قیصر تقریر کررہے تھے کہ وہاں موجود نوجوان نے ان سے سوال پوچھ لیا۔نوجوان نے اسد قیصر سے کہا آپ ایک کام […]
حق رائے دہی میں رکاوٹ ڈالنا منتخب حکومت کے دل پر وار کرنے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کا فیصلہ جاری کر دیا ،سپریم کورٹ جاری کردہ فیصلہ کے مطابقجمہوریت کی روح انتخابی عمل ہے، جمہوریت کا بنیادی اصول ہے کہ اقتدار عوام کے ہاتھ میں ہوگا،الیکشن عوام کو جمہوری عمل میں شرکت اور نمائندوں کے […]
آصفہ بھٹو نے جیت کا فارمولا دیدیا

کراچی( اے بی این نیوز )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو ہمیشہ خواتین کے حقوق کیلئے لڑتی تھیں، شہید بی بی کے بعد آصف علی زرداری نے قوم کو سنبھالا،بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے خواتین کوخودمختار بنایا، پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے،ہم نے این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی […]
اسرائیل کا جنوبی افریقہ کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کی سرکاری ایئرلائن نے جنوبی افریقہ کیلئے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی ایئرلائن کا کہنا تھا کہ جوہانسبرگ کیلئے پروازیں مارچ کے آخر سے معطل رہیں گی۔ایئرلائن کا کہنا تھاکہ پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ آئی سی جے کیس کے تناظر میں جنوبی افریقہ […]
ظالم،جاگیراداروں ،لٹیروں سے ٹکرانے میں صرف12 دن رہ گئے،خالدمقبول

نواب شاہ( اے بی این نیوز ) ایم کیو ایم کے راہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آپ کے حقوق اور مستقبل کے درمیان فیصلے کے12 دن بچے ہیں، یہ دن ظالم،جاگیراداروں اور لٹیروں سے ٹکرانے کے ہیں ،15 سال مک مکا کے ذریعہ ایک پارٹی نے حکومت لی، یہ آزادی میرے اور آپ کےبزرگوں کی […]
کانگومیں باغیوں کا خونی حملہ،19افرادکومارڈالا

کنساشا(نیوزڈیسک) کانگو کے شہر میوسو میں باغیوں کے حملے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگو کی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ باغیوں نے موسیو شہر میں حملے کے دوران 120 مارٹر گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔فوج […]
بھارتیوں کا شعیب ملک پر انوکھا الزام

اسلام آباد( اے بی این نیوز )بھارتیوں کی شعیب ملک پر الزامات کی بوچھاڑ ،بھارتی میڈیا کا شعیب ملک پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ کا بے بنیاد الزام،،فرنچائز مالک نے ہی بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب کر دیا،،کہا میڈیاپر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،،شعیب ملک سینیئر کھلاڑی ہیں،، ان کی عزت کرنی […]
اٹلی،شادی کی تقریب میں ڈانس فلورگرگیا،نوبیاہتاجوڑازخمی

روم(نیوزڈیسک)اٹلی میں شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرنے سے نوبیاہتا جوڑے سمیت درجنوں مہمان زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں ڈانس فلور گرا تو نوبیاہتا جوڑے سمیت 30 سے زائد مہمان 25 فٹ نیچے جا گرے اور پھر اس نوبیاہتا جوڑے کو اپنی شادی کا دن اسپتال میں گزارنا […]
پیپلز پارٹی آتی ہے روزگار لاتی ہے، گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی آتی ہے روزگار لاتی ہے، یوسف رضا گیلانی کا ملتان میں جلسے سے خطاب، کہا جنہوں نے بھٹو کو نہیں دیکھا وہ بھی بھٹو زندہ ہے کا نعرہ لگاتے ہیں ، آج پاکستان دو چیزوں کی وجہ سے یکجا ہے ، ایک آئین ہے اور دوسرا ایٹمی قوت، دونوں […]
پاک ایران تنازعہ، سفیروں کی ملک بدری ختم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات معمول پرآنےلگے، سفیروں کی ملک بدری ختم، پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے، پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کسی وقت اسلام آباد پہنچ جائیں گے،،، حالیہ ناخوشگوار واقعہ کے ردعمل پر دونوں ملکوں نے اپنے سفیروں کو واپس بلا […]