گورنر ہاؤس، دفتر میئر کراچی 8 فروری تک سیل کرنے کامطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے گورنر ہاؤس سندھ اور میئر کراچی کے دفاتر کو 8 فروری تک سیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ اور میئر کراچی سیاسی جماعتوں کے نمائندے بن کر انکی انتخابی مہم چلارہے ہیں۔ اپنے ایک […]
الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے استعمال کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کے استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان ای سی پی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے استعمال کی تجرباتی مشق کامیاب رہی۔ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر میں 859 مقامات پر قائم ریٹرننگ افسران کے دفاتر […]
8فروری آنیوالاہے،پتہ نہیں ان کا کیاہوگاجوالیکشن نہیں لڑناچاہتے تھے،بلاول

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری انتخابی مہم سب سے پہلے شروع ہوئی تھی۔ الیکشن تو قریب آگئے ہیں، پتا نہیں ان کا کیا ہوگا جو سردی کی وجہ سے الیکشن نہیں لڑنا چاہ رہے تھے؟ پتا نہیں ان کا کیا ہوگا جو نومبر کے انتخابات اور ضمنی انتخابات […]
ن لیگ کی حکومت آئی تو اسحق ڈار پھرعوام کا خون نچوڑیں گے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے منشور کو نقالی کا شاہکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک نے تمہیں نوازا تم ملک کو کیا نوازو گے؟ مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ ہی تکبر اور غرور میں ڈوبا ہوا ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں ردعمل دیتے ہوئے […]
منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، ایک عہد ہے جسے وفاکرنا ہوتاہے، مریم نواز

ابیٹ آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کاجلسہ میرے پروگرام میں شامل نہیں تھا۔ نوازشریف نے لوڈشیڈنگ ختم کرنےکا وعدہ پورا کیا، ہم نے آپ کے مسائل کو مدنظر رکھ کر منشور بنایا۔ نواز شریف نے اپنا منشور آج پیش کیا، منشور کاغذ کا ٹکڑا نہیں، […]
راناثناء اللہ کا پارٹی ٹکٹ کی مخالفت کرنے والے کے خلاف نوٹس لینے کااعلان

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جو گفتگو کی ہے اصل میں ہمارا منشور وہی ہے۔جو پارٹی ٹکٹ کی مخالفت کرے گا اس کے خلاف نوٹس لیا جائے گا، پاکستان میں معاشی عدم استحکام سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔ملک میں ایک شخص کی […]
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن 18 ارب ڈالرز کی کمی

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور ان کی دولت میں اربوں ڈالرز کمی سے بھی یہ اعزاز چھیننا مشکل نظر آتا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی آئی […]
جماعت اسلامی نے اپنے بچوں کو گرین کارڈ دلوائے، فیصل کریم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سراج الحق خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ رہے ایک بینک میں اپنا صدر بنانا ان کی کارکردگی تھی،پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کہتےہیں جماعت اسلامی فلسطین کے نام پر جمع چندے سے اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہے، جماعت اسلامی نےمعصوم بچوں کو جنت کے خواب دکھا کر جہاد کا ایندھن […]
شاہ چارلس سرجری کیلئے لندن کے نجی اسپتال میں داخل

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے شاہ چارلس سوم شیڈول سرجری کیلئے لندن کے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بکھنگم پیلس نے بایاکہ شاہ چارلس نے نیک خواہشات کے پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شاہ چارلس سوم کا علاج لندن کے ایک نجی اسپتال میں ہوگا۔ اسی نجی اسپتال میں گزشتہ ہفتے […]
دھند،موٹروےایم 4شیر شاہ ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موٹروےایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک ٹریفک کے لیے بند ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند ، گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔