اہم خبریں

راحت فتح علی خان نے ملازم پر تشددکی وجہ بتادی

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے ملازم پر بہیمانہ تشددکی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں ملازم سے پیر صاحب کا دم کیا ہواپانی والی بوتل مانگ رہاتھا،تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے ملازم پر بہیمانہ تشددکی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میں ملازم سے […]

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل بھی شروع کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کے ساتھ ترسیل کا عمل بھی شروع ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کے ساتھ ترسیل کا […]

جج اور بانی تحریک انصاف کے درمیان شدید تلخ کلامی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور بانی تحریک انصاف عمران خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے،سائفر کیس میں دوران سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین اور بانی تحریک انصاف کے درمیان شدید تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جن وکلا […]

سب نے جھوٹے منشور پر دھوکا دے کر اپنی تجوریاں بھریں،پرویزخٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی) پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کو ہدف تنقیدبناتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے پختونوں کے نام پر سیاست کرکے پختون عوام کو دھوکا دیا جبکہ فضل الرحمان نے اسلام کے نام پر ہمیشہ اسلام آباد کی سیاست کی، سب […]

بلے کا انتخابی نشان نہ ملنے پر اسدقیصرنے نوازشریف کو دھمکی دے ڈالی

صوبی (نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے ن لیگی قائد نواز شریف پر ووٹ کو سب سے زیادہ بےعزت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے ہم سے’ ’بلا‘‘ چھینا ہے، ہم آپ سے آپ کی سیاست چھین لیں گے۔بلاول بھٹو زرداری […]

تیل قیمتیں 15کی بجائے کتنے دن بعد کم کی جائیں؟نیامطالبہ سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دن کے بجائےایک ماہ بعد ردوبدل کامطالبہ کردیا،ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ 15 روزہ پالیسی سے پیٹرول مالکان کی مشکلات بڑھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول پمپ مالکان کو کمیشن کی مد میں ریلیف […]

راحت فتح علی خان کاملازم پر بہیمانہ تشدد ،ویڈیووائرل

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی اپنے ملازم پر بہیمانہ تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کےمطابق معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی اپنے ملازم پر بہیمانہ تشدد کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے […]

یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا،عارف علوی

کراچی(نیوزڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ ڈنڈا ہر مسئلے کا حل نہیں، یوٹیوب اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔قرآن و سنت سے قانون بنتا ہے، قاضی کا کام قانون پر عمل کرانا ہے، قرآن میں ہےکہ دشمنی میں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑیں۔جامعہ کراچی میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب […]

’’چنونئی سوچ‘‘پیپلز پارٹی نے انتخابی منشور جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔ منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی مکان دیے جائیں گے اور بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کیا جائے گا۔تمام اسکول […]

8فروری کو عوام ہیرپھیر کو نہیں شیر کوووٹ دیں،شہبازشریف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دینے والے اپنے صوبے کے معائنے کی دعوت دیں، وہاں مناظرہ بھی ہو گا اور موازنہ بھی ہو گا۔ کسی کو شکایت ہے کہ شیر شکار کیوں نہیں کررہا ، آٹھ فروری آنے والی ہے اور جب […]