الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کی سمری جاری کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے پولنگ سکیم کی سمری جاری کردی ،ملک میں کل 90ہزار675پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں،مردوں کے 25ہزار320اور خواتین کے 23ہزار950پولنگ سٹیشنز ہونگے،ملک بھر میں 41ہزار405مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہونگے،پنجاب میں 50ہزار944پولنگ سٹیشنز ہونگے،پنجاب میں مردوں کے 14ہزار556،خواتین کے 14ہزار36پولنگ سٹیشنز ہوں گے،پنجاب میں 22ہزار352مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے،سندھ […]
چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننا انکی غلط فہمی ہے،بلاول

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں اسی شہرمیں موجود ہوں جہاں ذوالفقارعلی بھٹوکوشہیدکیاگیا،میں اسی جگہ کھڑاہوں جہاں بینظیربھٹونے اپنی آخری تقریرکی تھی، ملک میں اس وقت شدیدمعاشی بحران ہے،ہم نےشہادتیں دے کرامن قائم کیاتھا،وہی عناصرپھرسےسراٹھارہے ہیں،ہماراملک خطرے میں ہے،وہ راولپنڈی میں انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے تھے […]
ملکی مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں، آصف زرداری

حب(نیوزڈیسک)سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل صرف سیاسی قوتیں ہی حل کر سکتی ہیں اور جمہوریت پر چلنے سے مسائل حل ہوں گے۔پیپلز پارٹی کے ساتھ ناانصافیاں ہوئیں لیکن کبھی لڑنے اور ہتھیار اٹھانے کی بات نہیں کی، جو […]
امریکا کا یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے آئل ٹینکر پر حملے کے بعد امریکا نے یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے آئل ٹینکر پر حملے کے بعد امریکا نے یمن میں حوثیوں پر نیا حملہ کیا ،اس امریکی حملے کی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی۔امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ […]
نوازشریف کا سیالکوٹ سے لاہورتک ٹرین سروس شروع کرنے کااعلان

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے لوگ بہادر اور وفادار ہیں، سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔سیالکوٹ سے لاہورتک ٹرین سروس شروع کرینگے،آج عوامی سمندر گواہی دے رہا ہے کہ 8 فروری کا سورج ن لیگ کا ہوگا، آج سیالکوٹ والوں […]
8فروری بتائے گا ملک کو ترقی کی راہ پر کس نے ڈالا،شہبازشریف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج ہماری پارٹی کی فتح کا سورج ہوگا۔ نواز شریف کی حکومت کا تختہ کیا گیا، اب 8 فروری کو فیصلہ ہوگا کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے دھوکا دیا۔ہم نے لاکھوں لیپ ٹاپس ذہین بچوں […]
خوف کے سائے میں انتخابات ہورہے ہیں،فضل الرحمان

لاڑکانہ(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٗن نے کہا ہے کہ کیالاڑکانہ میںلوگوں کا قتل عام نہیں ہوتا، یہاں وڈیرے مسلط کردئیےگئے، کیا ملک میں بے امنی نہیں،کیا لاڑکانہ میں لوگ اغوا نہیں ہوتے۔ خدا کے لیے اس ملک پر رحم کرو، اس کی معیشت پر رحم کرو، 5 سال میں ملک کوکھوکھلا […]
سینئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے

کراچی(نیوزڈیسک)سینئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نادر شاہ عادل طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔نادر شاہ عادل کئی اہم صحافتی اداروں سے وابستہ رہے، انہوں نے’ ’بلوچستان کا مقدمہ‘ ‘نامی کتاب بھی تصنیف کی۔سینئر صحافی نے لیاری کے سماجی مسائل پر کتاب […]
بلاول بانی پی ٹی آئی کا چربہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں، احسن اقبال

نارووال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار عوام کے ووٹوں کا سودا کریں گے۔جس لیڈر کی یہ سوچ ہو کہ مرغی انڈے سے نوجوانوں کو مستقبل دے گا اس کا دماغی معائنہ ضروری ہے۔بلاول بھٹو زرداری دراصل بانی پی ٹی آئی کا چربہ بننے […]
ہمارے پاس وسائل کی کمی نہیں،اصل مسئلہ کرپشن ہے،سراج الحق

کراچی (نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ گورننس بہتر کرکے خودکفالت کی منزل اور قرضوں سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے، ملک میں وسائل کی کمی نہیں، مسئلہ کرپٹ طرز حکمرانی اور ناکام پالیسیاں ہیں۔امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، جماعت اسلامی پاکستان،ایران، افغانستان کو ایک میز پر اکٹھا کرے گی۔کامیاب ہوکر سیاست […]