اہم خبریں

ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا، پی ٹی آئی بازی لے گئی

لاہور ( اے بی این نیوز   )ن لیگ کو الیکشن سے قبل بڑا جھٹکا،بشریٰ بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل، 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں ان کا مقابلہ ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر فاروق مانیکا سے ہوگا۔ حیا ت ما نیکا،، عطا ما نیکا کے صا […]

این اے 57 سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر کی انتخابی ریلی پر پولیس کا دھاوا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )این اے 57 سے آزاد امیدوار سمابیہ طاہر کی انتخابی ریلی پر پولیس کا دھاوا،پولیس اور شرکا کے درمیان ہاتھا پائی، فوٹیج منظر عام پر آ گئی انتخابی ریلی پرانے ایئرپورٹ کے قریب سے گزر رہی تھی ریلی کے متعدد شرکا کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے گرفتارکر لیا۔

امریکاداعش کیخلاف عراق سے کیوں نکلنا چاہتا ہے؟بیان سامنے آگیا

بغداد(نیوزڈیسک)امریکا اور عراق نے داعش کو ختم کرنے کے لیے قائم کیے گئے اتحادی مشن کی بساط لپیٹنے کے لیے مذاکرات شروع کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزیر اعظم شیاع السودانی نے ایک بیان میں کہا کہ داعش سے لڑنے کے لیے بنائے گئے مشن کے خاتمے کے لیے یہ مذاکرات بروقت ہیں۔ ادھر […]

امریکی خاتون کے بوائے فرینڈکی بیٹی سے جنسی زیادتی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست اوکلاہاما میں ایک خاتون نے ایڈز میں مبتلا اپنے محبوب کو بیٹی سے زیادتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک واقعہ خاتون کے گھر میں ہی پیش آیا جہاں 12 سالہ بچی نے اپنی والدہ کو بتایا کہ آپ کے بوائے فرینڈ نے میرے ساتھ جنسی تعلق […]

پاکستان معاشی بحران کاشکارہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(اے بی این نیوز    )رہنمامسلم لیگ ن راناثنااللہ نے کہا کہ پاکستان اس وقت معاشی طورپربحران کاشکارہے،مہنگائی نےمزدوراورسفیدپوش آدمی کوپریشان کررکھاہے،2013میں بھی ملک کےحالات ایسےتھے،نوازشریف نےعوام سےاعتمادکرنے کوکہا وہ جلسہ سے خطاب کرہے تھے انہوںنے کہا کہ 2017تک ہم نے دہشتگردی اورلوڈشیڈنگ پرقابوپایا،پاکستان مزیدترقی کرنےجارہاتھا کہ ایک سازی کی گئی،فیصل آباد:9مئی کویہ لوگ پاکستان کی […]

نشئی شوہر نے بیوی کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا

غازی آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک نشئی شخص نے اپنی بیوی کو جھگڑے کے بعد تیسری منزل سے نیچے پھینک کر قتل کردیا،بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ 2 ر وز قبل پیش آیا جس کے بعد پولیس نے وکاس کمار نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بیوی کو […]

بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،آصفہ بھٹو

کراچی( اے بی این نیوز    )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ آپ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں،ہم وعدہ کرتے ہیں کہ بھوک اورغربت کاخاتمہ کریں گے،ہم وعدہ کرتے ہیں300 یونٹ تک بجلی مفت دیں گے،آپ کویوتھ کارڈ اورتنخواہوں میں اضافہ کریں گے،8فروری کوتیرپرمہرلگاکرپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیں،جیت عوام اورپیپلزپارٹی کی ہوگی،8فروری کوتیرپرمہرلگاکرپیپلزپارٹی کوکامیاب کرائیںوہ جلسہ سے خطاب کر […]

سندھ میں 15سال تعصب کی حکومت رہی ہے، روف صدیقی

کرا چی ( اے بی این نیوز   )انتخا با ت میں کر پشن کا پیسہ استعما ل کیا جا رہا ہے ، ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کی میڈیا سے گفتگو،؎کہا سندھ کے شہری علاقوں کی پولنگ سکیم سے متعلق نشاندہی کرنا چاہتے ہیں، ایسا لگ رہاہے الیکشن کمیشن کی جانب سے افسران لگانے میں غلطی […]

پیپلز پارٹی نے لوگوں سے پانی بھی چھین لیا،عطا تا رڑ

لاہور ( اے بی این نیوز   )مناظرے کا چیلنج کرنے والے ابھی اتنے بڑے نہیں ہوئے، لیگی رہنما عطا تا رڑ کا لا ہو ر میں کا رکنو ں سے خطاب کہا، پیپلز پارٹی والوں نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا یا ، مگر لوگوں سے پانی بھی چھین لیا، بلاول بھٹو نے 300 یونٹ تو […]

قومی اسمبلی کی مدت چار سال کریں گے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کی مدت چار سال کریں گے ،سینیٹ کی مدت کم کر کے 5 سال کریں گے، وزیراعظم ڈائریکٹ عوام سے منتخب ہوکر آئے گا،،پی ٹی آئی نے اپناانتخابی منشورپیش کردیا،بیرسٹر گوہرکی پریس کانفرنس،کہاشاندار پاکستان شاندار مستقبل اور خراب ماضی سے چھٹکاراہمارمنشور،ریاستِ مدینہ پاک میں ایک جیسا نظام،، ہمارے […]