الیکشن میں 11 روز باقی،انتخابی ماحول گرماگرم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)کڑاکے کی سردی میں گرماگرم انتخابی ماحول، الیکشن میں 11 روز باقی،، پورے ملک میں سیاسی جماعتوں کی گہماگہمی، ن لیگ کا سیالکوٹ میں پاور شو،پہلی بار انتخابی جلسے سے نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نواز ، تینوں کا خطاب،، بلاول بھٹو نے لیاقت باغ راولپنڈی میں میدان […]
فرانسیسی صدر بھارت پہنچ گئے،دونوں ملکوں کا مشترکہ دفاعی سامان کی پیداوار پر اتفاق

نئی دہلی(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے دورۂ بھارت میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ دفاعی سازوسامان کی پیداوارپراتفاق کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ بھارت اور فرانس بھارتی افواج کے لیے ہیلی کاپٹروں اور آبدوزوں سمیت دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے لیے مل کر کام […]
ن لیگ کا انتخابی مہم کا دلچسپ انداز

لاہور (اے بی این نیوز)ن لیگ کا انتخابی مہم کا دلچسپ انداز، مریم نواز کی انتخابی مہم میں سٹریٹ سٹیج ڈرامے کا اہتمام، سٹیج فنکاروں کا منفر د انداز، شائقین کی بھرپور داد، ترقیاتی منصوبوں کی بھرپور منظر کشی کی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد سٹیج ڈرامے سے محظوظ ہوئی۔
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری

اسلام آبا د (اے بی این نیوز)عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم فروری سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان۔ اوگرا اور وزارت پٹرولیم نے قیمتوں سے متعلق ورکنگ شروع کر دی، اوگرا 31 جنوری تک قیمتوں سے متعلق حتمی سفارشات بھجوائے گا، 15 جنوری کو […]
امریکی وزیرخارجہ کے گھر کے باہرفلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ورجینیا میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کی رہائش گاہ کے باہر فلسطین کی حمایت میں مسلسل دوسرے روز بھی مظاہرہ جاری رہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹونی بلنکن کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرین نے مسلسل 2 روز سے دھرنا دیا ہوا ہے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اُٹھائے ہوئے تھے جن […]
انتخابا ت، پشاوراورگردونواح میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عام انتخابا ت،، پشاوراورگردونواح میں دفعہ 144نافذ،اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ،،لائسنس یافتہ اسلحہ لیکر چلنے پر بھی گیارہ فروری تک پابندی ہو گی، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے عوامی اجتماعات اور انتخابی سرگر میوں کے دوران شدت پسندی کے خطرات کے نتیجے میں پابندی عائد کی گئی ۔اسلحہ […]
برازیل نے تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر لانچ کردیا

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شمسی بجلی گھر لانچ کیا گیا ہے، یہ پلانٹ 7 میگاواٹ کا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میگالو پولیس میں لانچ کیا جانے والا یہ شمسی بجلی گھر 75 میگاواٹ کے منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے۔ یہ منصوبہ 2025 میں مکمل ہوگا۔پانی کی سطح پر تیرتے ہوئے شمسی […]
بھارت میں ایک ساتھ تین طلاقیں دینے کا مقدمہ درج

نئی دہلی(نیوزڈیسک)دہلی پولیس نے دو مسلمانوں کے خلاف ایک مقامی عدالت کے باہر ایک ساتھ تین طلاقیں دینے کا مقدمہ درج کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پہلے کیس میں ایک عورت نان نفقہ کیس کی سماعت کے لیے اپنی بہن کے ساتھ دہلی کی تیس ہزاری عدالت گئی تھی۔سماعت کے بعد […]
اسرائیل کی حمایت کرنے والی عالمی عدالت کی جج شہریت کھوبیٹھی

کمپالا(نیوزڈیسک)یوگنڈا نے جولیا سیبوٹنڈے سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے جنہوں نے عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کے حق میں ووٹ دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں یوگانڈا کی مستقل مندوب اور سفیر ایڈونیا ایبارے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جسٹس سیبوٹنڈے کی رولنگ غزہ کے […]
طویل خشک سالی کے بعدمیدانی علاقوں میں بارش

سوات( اے بی این نیوز )طویل خشک سالی کے بعدمیدانی علاقوں میں بارش ،بالائی علاقوں میں برفباری،سیاحتی علاقوں مالم جبہ، کالام، مہوڈنڈ، گبرال اور دیسان بانڈہ میں ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری،بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے […]