جھوٹے مقدمات میں سرخروہوا،سزادینے والے چلے گئے،نوازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپ سب پر قربان ہوجاؤں۔جھوٹے مقدمات میں سرخروہوا،سزادینے والے چلے گئے، اگر میں نےکچھ نہ کیا ہوتا تو آپ میری پرواہ نہ کرتے، عوام کی خدمت کے صلے میں اتنی محبت ملی ہے، آج سوچ رہاہوں عوام […]
سب سے زیادہ دانش سکول جنوبی پنجاب میں ہیں،شہبازشریف

راجن پور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ راجن پور ڈسٹرکٹ ہسپتال کا صوبے کےکسی بھی ہسپتال سے موازنہ کرلیں۔ راجن پور ڈسٹرکٹ ہسپتال کو جدید سہولیات سےآراستہ کیا، 20 دانش اسکول بنائے، جن میں 16 جنوبی پنجاب میں ہیں۔سیلاب آنے پر راجن پور کے چپے چپے […]
عوام ہو جائیں تیار،پٹرول بم گرنے والا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، پیٹرول کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 83 ڈالر سے 86.5 ڈالر فی بیرل ہوگئی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور امپورٹ پریمیم بڑھنے سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں یکم فروری سے اگلے […]
عوا م کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے،بلاول بھٹوزرادری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان خطرے میں ہے۔ ہمارا یہ ارادہ ہے کہ ہم پاکستان کے ترقیاتی ڈھانچے کی تعمیر نو کریں اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرے کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا تمام ترقیاتی کام اس لحاظ سے کریں کہ ہم موسمی […]
جیوے سوہنیا جی میرے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے،عباس

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز ) پنجابی فلم میں ڈیبیو کرنے والے عباس بھارتی اداکار سمی چاہل کے ساتھ جیوے سوہنیا جی میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم کا آفیشل ٹریلر 25 جنوری کو کافی جوش و خروش کے ساتھ پیش کیا گیا۔ سوہنیا جی ایک پاکستانی لڑکے اور ایک ہندوستانی لڑکی کے درمیان محبت کی […]
نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے برطانوی حکومت کااہم اقدام

لندن(نیوزڈیسک)نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے برطانوی حکومت نے اقدام کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے ڈسپوزایبل ویپس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کم عمر بچوں کو ویپس فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو گی۔ بچوں میں ویپ کے استعمال کرنے کی شرح میں 4.1 فیصد اضافہ […]
ٹی ٹی پی نے پنجاب میں پولیس کو نشانہ بنانے کے لیے نئے عسکری ونگ متحرک کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹی ٹی پی نے پنجاب میں پولیس کو نشانہ بنانے کے لیے نئے عسکری ونگ متحرک کر دیا۔ ڈیرہ غازی خان ریجن کی پولیس ان اطلاعات کے بعد ہائی الرٹ پر ہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پنجاب کو خاص طور پر نشانہ […]
شہباز شریف نے بلاول کو فٹ بال میچ کا ریفری قرار دے دیا

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری پر طنز ، بلاول کو فٹ بال میچ کا ریفری قرار دے دیا ،، سیالکوٹ جلسے سے خطاب میں کہا ایک سیاسی مہربان کبھی کسان کارڈ،کبھی مزدورکارڈ نکالتے ہیں، لگتا ہے یہ کوئی فٹ بال میچ کے ریفری ہوں، 8 فروری کو عوام کا سمندر […]
یہ میرے بچوں کی طرح ہے،اسحاق ڈار نے بلاول کی تنقید کا جواب دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ بلاول میرے بچوں کی طرح ہے اس کی بات پر کوئی کمنٹ نہیں کروں گا، بلاول کہتے تھے دنیا کے لیے یہ ڈار صاحب ہیں میرے لیے تو انکل ہیں۔ہمارے ایجنڈے پر ہے کہ ڈسکوز کو پرائیویٹائز کریں گے […]
فرانسیسی صدرکی بھارت میں بزرگ ہستی کی درگاہ پرحاضری

اجمیرشریف(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر ایمونوئیل میکرون عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کی درگاہ پہنچ گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر اور انکے وفد میں شامل افراد اس موقع پر مزار پر کچھ دیر احتراماً خاموشی کے ساتھ کھڑے رہے۔صدر میکرون کو اس موقع پر بھارتی صدر دروپدی مرمو نے پھولوں کا گلدستہ پیش […]