اہم خبریں

فائیو جی سروس کے آغاز سے متعلق وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5G سروسز اگست 2024 تک شروع کر دی جائیں گی۔پیر کوپاکستان موبائل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ نیلامی کے لیے […]

کیاچاند پر بھی زلزلے آتے ہیں،جانئے ماہرین کی زبانی

نیویارک()چاند پر زلزلوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔ بعض حصوں میں زلزلے زیادہ آرہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں چاند پر بھیجے جانے والے مشنز کی لینڈنگ کے لیے موزوں مقام تلاش کرنا بھی اب ایک مشکل مرحلہ ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ چاند کی اندرونی ساخت […]

سعودی عرب میں اچانک موسم تبدیل،محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو سردی کی شدید لہرکا سامنا ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی محکمہ موسمیات کے موسمی نقشوں کے مطابق ملک میں سردی کی شدید لہرداخل ہوچکی ہے۔ یہ لہریورپ کے مشرق سے بتدریج آگے بڑھتے ہوئے رواں ہفتے کے وسط تک مغربی علاقوں اور ہفتہ ختم تک ملک بھر میں […]

عوام کیلئے خوشخبری،ایل پی جی کتنی سستی ہوئی؟جانئے

کراچی(نیوزڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو تک کمی کردی گئی،چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں مزید کمی کاامکان ہےایل پی جی سستی ہونے سے نئی قیمت 280 روپے فی کلوپرآگئی، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 230 اور کمرشل سلنڈر900 روپے تک سستا ہوگیا۔

سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) صحافیوں کی تنقید پرکسی بھی قسم کی کارروائی نہیں ہو گی سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا عدالت نے صحافیوں پرتشدد کیخلاف دوہفتے میں رپورٹ بھی طلب کرلی چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ تنقید پرکوٸی مقدمہ درج نہ کیا جائے نہ ہی گرفتاری کی جائے۔ کہا کہ تنقید روک کرمیرا […]

دہشتگر دی ہما رامشتر کہ مسئلہ ہے ، پاک،ایران اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دہشتگر دی پا کستا ن اور ایران کا مشتر کہ مسئلہ ہے ، دونو ں مما لک کے مضبو ط تعلقات خطے کی سلا متی کے لیے نا گز یر ہیں ،، نگرا ن وزیر خا رجہ جلیل عبا س جیلا نی کی ایرا نی ہم منصب سے ملا قات […]

نواب اکبربگٹی کے پوتے کا سیکیورٹی کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نواب اکبربگٹی کے پوتے نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی،نوابزادہ گہرام بگٹی پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے امیدوار ہیں،نوابزادہ گہرام بگٹی نے درخواست میں بتایا کہ ڈی آر او ڈیرہ بگٹی نے21 حساس پولنگ اسٹیشنز کو نارمل قراردیا،انہیں ان علاقوں میں انتخابی مہم نہیں چلانے دی جا […]

یورپی یونین کا پاکستان کو مزید 30 ارب امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد،برسلز(نیوزڈیسک)پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان گرانٹ کے 5 معاہدے طے پاگئے جس کے تحت پاکستان کو بلاک سے 30 ارب روپے کی گرانٹ ملے گی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا اور سیکریٹری اقتصادی امور نے گرانٹ کے معاہدوں پر دستخط کیے۔وزارت اقتصادی امور سے جاری اعلامیہ کے مطابق […]

پاکستان 2029 تک 5 بلین ڈالر کے سمارٹ فون ایکسپورٹ کرے گا،ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں موبائل کی پیداوارآئی ٹی اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق، پاکستان کی موبائل فون انڈسٹری میں نمایاں عروج کا سامنا ہے، اگلے دو سالوں میں 500 ملین ڈالر کے سمارٹ فون برآمد کرنے اور اگلے پانچ سالوں میں 5 بلین ڈالر کا ہدف […]

امریکی سینیٹرز نے ایران کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد امریکی سینیٹرز نے ایران پر براہ راست حملے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ صدر بائیڈن ایران کے اندر اہم دفاعی اہداف پر حملہ کریں۔سینیٹر جان کورنین کا کہنا تھا کہ حملے جنگ کے لیے نہیں […]