بیجنگ میں آتشزدگی ،39افراد جل گئے

بیجنگ ( اے بی این نیوز )چین کےدارالحکومت بیجنگ میں آتشزدگی ،39افراد ہلاک ،درجنوں زخمی ہو گئے،چینی میڈیا کے مطابق آگ عمارت میں لگی ،قریبی گھر بھی لپیٹ میں آگئے، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
تحریک انصاف کا اتوار سے ملک گیر الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم اور امیدواران اتوار کو ملک بھر خصوصاً پنجاب میں اپنی باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے،ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں تحریک انصاف کی قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار اپنی پرامن سیاسی و انتخابی سرگرمیوں کا […]
12 سالہ برطانوی طالب علم نے البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن(نیوزڈیسک)ایک 12 سالہ برطانوی طالب علم نے آئی کیو ٹیسٹ میں مشہور سائنسدانوں البرٹ آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روری بیڈویل نامی برطانوی طالب علم نے بغیر تیاری کے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 اسکور کرلیا۔اس حوالے سے برطانوی طالب علم کی والدہ ایبی بیڈویل […]
عوام نے موقع دیا توترقیاتی کاموں سے ملک کا نقشہ بدل دینگے،جہانگیرترین

لودھراں(نیوزڈیسک)چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد ایسی حکومت قائم ہونی چاہیے جو 5 سال پورے کرے کیونکہ دو تین سال چلنے والی حکومتیں کام نہیں کر سکتیں۔لودھراں میں پہلے سے 5 گنا زیادہ کام کریں گے، ان شااللہ اپنے عوام کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں […]
وزیرتجارت گوہر اعجاز کو وزا رت داخلہ کا اضافی چارج مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیرداخلہ کا اضافی چارج مل گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دے دیا، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل سرفراز بگٹی نگراں وزیر داخلہ تھے جنہوں نے 15 […]
نئےخیالات اورآئیڈیازپرعمل پیراہوناہوگا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گردشی قرضے کم کرنے کیلئےہرممکن اقدامات کررہے ہیں،حکومت سنبھالتے ہی ہم نے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کیے،ہم نےمعیشت کی بحالی کیلئےاقدامات کیے،سستی توانائی کےحصول کی پالیسی پرعمل پیراہیں،ہمیں اپنی پالیسی کومعقول بنانے اورمارکیٹ سطح پرلانے کی ضرورت ہے،وہ سی جی ٹی این کوانٹرویو […]
ناقص حفاظتی انتظامات،بھارتی ایئرلائن کوایک کروڑ جرمانہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ایئر لائن پر 1 کروڑ سے زائد بھارتی مالیاتی روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ریگولیٹر کا کہنا تھا کہ ایئر انڈیا پر حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ۔بھارتی ایئر لائن کے ملازم نے رضاکارہ طور پر ایئر لائن […]
ڈالر مزید سستا،روپیہ تگڑا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر مزید سستاہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 79 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی،اوپن مارکیٹ میں 23 پیسے کی کمی سے ڈالر 280 روپے […]
سائفر کیس،اسد مجید نے اہم راز فاش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سائفر کیس گواہ ،سابق سفیر اسد مجید نے گزشتہ روز خصوصی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرایا تھا،جس میں انہوں نے بیان دیا کہ جنوری 2019 سے مارچ 2022 تک امریکہ میں بطور سفیر تعینات تھا،سائفر ٹیلی گرام میں کہیں پر سازش یا دھمکی کا کوئی ذکر نہیں تھا،سائفر کو […]
یوکرینی قیدیوں کو لے جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ،65افرادہلاک

کیف(نیوزڈیسک)یوکرینی قیدیوں کو لے کر جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجس میں 65افرادہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارہ بدھ کی صبح روسی شہر بیلگوروڈ کے قریب کریش ہوا جس میں 65 یوکرینی قیدی، عملے کے 6 اور دیگر 3 افراد سوار تھے۔طیارے کے کریش ہونے کے بعد اس میں آگ لگنے […]