اہم خبریں

فلسطینیوں کے حامیوں نے بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کے حق میں آواز بلند کرنیوالوں نے امریکا کے صدر جو بائیڈن کیلئے تقریر کرنا مشکل کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن انتخابی مہم کے سسلسلے میں ورجینیا میں تقریر کررہے تھے، اس دوران فلسطینیوں کے حامی بار بار کھڑے ہوتے رہے اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگا […]

کون کون سے حساس پولنگ اسٹیشن ؟ڈیٹاتیار

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )عام انتخابات،اسلام آباد کے حساس پولنگ سٹیشنز کا ڈیٹا تیا ر کر لیا گیا،مجموعی طور پر اسلام آباد کے تین حلقوں میں 990 پولنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے ،تین حلقوں میں 78 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دےدیا گیا،،حساس پولنگ اسٹیشنز تین کیٹگریز میں شامل ،،17 حساس پولنگ اسٹیشنز کیٹگری اے […]

امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا نے غزہ میں علاقائی تبدیلیوں اور غزہ میں بفرزون بنانے کی اسرائیلی تجویز کی مخالفت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو 7 اکتوبر جیسا حملہ دوبارہ ہونے سے روکنے کا حق ہے، لیکن جب غزہ کی مستقل حیثیت کی بات آتی ہے تو ہم […]

کینیڈا، پاکستانی خاندان کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم نے معافی مانگ لی

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا میں ایک پاکستانی خاندان کے چار افراد کو اپنی گاڑی کے نیچے کچلنے والے 23 سالہ ملزم نیتھینیل ویلٹمین نے پہلی بار واقعے پر معافی مانگی ہے جسے مقتولین کے ورثاء نے مسترد کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سپیریئر کورٹ میں استغاثہ اور دفاع کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد […]

پیپلز پارٹی کس سے اتحاد کرے گی، بلاول نے بتا دیا

لاہور (  اے بی این نیوز  )آزاد امیدواروں سے مل کر حکومت بنانا پسند کریں گے، بلاول بھٹو کابرطانوی میڈیا کو انٹرویو کہا مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، یہ دونوں جماعتیں اپنی کارکردگی ثابت کرچکی ہیں، ملک میں چہرے بدلتے ہیں لیکن پالیسیاں وہی رہتی ہیں ،، پہلی […]

تائیوان چین کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے، تر جمان

بیجنگ (نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس کے تازہ ترین ریمارکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چین فلپائن کی جانب سے ون چائنا پالیسی پر عمل پیرا ہونے کی توثیق کو سراہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو ترجمان نے کہا کہ تائیوان چین کی سرزمین […]

شیر کا مقابلہ مہنگائی اوربجلی کے بلوں سے ہے،مریم نواز

ننکانہ صاحب ( اے بی این نیوز     )مریم نواز نے کہا ہے کہ آج بہت سردی ہے لگتا ہے سردی کاسخت ترین دن ہے ،ننکانہ صاحب والو آپ لوگ جبر ،انتقام ، مشکل وقت سے نہیں ڈرے ،نوازشریف سکول ، کالج ، ہسپتال کے وعدے کر رہے تو خوشی ہو رہی تھی،نوازشریف نے آپ کو جعل سازی […]

بلوچستان میں دہشتگردی ،بھارت ملوث نکلا،ثبوت منظر عام پر آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گلوبل ٹائمز پاکستان کی سرزمین پر بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی کے شواہد کو منظر عام پر لے آیا، رپورت کے مطابق بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشتگرد قوتوں کی مالی معاونت کر رہا ہے،پاکستان میں انتشارپھیلانے کے لیے بھارت بلوچستان میں مخصوص دہشتگرد فورسز کو […]

سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد ہونا چاہئے، پاکستان کے نوجوانوں […]

انتخا با ت، دو ہفتے با قی،مو سم سر د، سیا سی پا رہ ہا ئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخا با ت میں دو ہفتے با قی،، مو سم سر د، سیا سی پا رہ ہا ئی،، سیاستدانوں کے وعدے، دعوے اور یقین دہانیاں،(ن) لیگ کا ننکانہ صاحب میں آج جلسہ، تیاریاں مکمل، نواز شریف خطاب کریں گے،،مسلم لیگ (ن) کے سیاسی پاور شو کیلئے 20 فٹ اونچا […]