یورپی وزرائے خارجہ کا اسرائیل پر دو ریاستی حل کیلئے زور

برسلز(نیوزڈیسک)یورپی یونین کے وزرائے خارجہ اجلاس میں اسرائیل پر دو ریاستی حل کے لیے زور دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطا بق اسرائیلی وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے لیے بحیرہ روم میں جزیرہ بنانے کی پیشکش کردی جب کہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ نے تجویز پر برہمی کا اظہار کیا ۔فلسطینی وزیر خارجہ نے کہاکہ […]
امریکا،خراٹوں سے منع کرنے پر ہمسایہ قتل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست پنسلوانیا میں بلند خراٹوں کا جھگڑا ایک شخص کے قتل کی وجہ بن گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنسلوانیا کے اپرمورلینڈ ٹاؤن شپ میں پیش آیا جہاں ایک شہری نے بلند خراٹوں کے باعث ہونے والی زبانی تکرار کے بعد اپنے پڑوسی کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق […]
ن لیگ پاکستان کی سالمیت کی بڑی ضامن جماعت ہے،احسن اقبال

ظفروال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اڈوں اور تھانوں کی سیاست نہیں کرتے۔بانی پی ٹی آئی نے ملک کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، ہمارا وزیراعظم نواز شریف ہوگا۔ن لیگ چاروں صوبوں کی نمائندہ جماعت ہے۔پی پی 54 ظفر وال کے علاقے موہلن جبال میں خطاب کے […]
صرف لاہور ہی نہیں پورا پنجاب ضیا باقیات سے پاک ہو رہا ہے،پلوشہ خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ اتنے ہی بہادر تھے تو عمران دور میں ملک چھوڑ کر کیوں بھاگے تھے ‘،عابد شیر علی کو جواب ،انہوں نے کہا کہایون فیلڈ کی ملکیت سے انکار کرنے والے اب ایون فلیڈ کے مکین ہیں ، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]
پی ٹی آئی نے ملک کوآئی ایم ایف کا غلام بنادیا،پرویزخٹک

مرادن(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ صوبے میں اگلی حکومت ان کی ہی ہوگی اور کوئی اسے روک نہیں سکتا۔اسکولوں، ہسپتالوں اور پولیس کی حالت زار سب کے سامنے ہے، پٹوار کلچر کا خاتمہ میں نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا، خیبر پختونخوا میں اصلاحات میں نے کی تھی […]
نواز شریف کل ننکانہ صاحب جائیں گے

لاہور( اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کل ننکانہ صاحب جائیں گے ،نواز شریف ہاکی سٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے،چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نواز بھی ننکانہ جائیں گی۔
ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنائینگے،جہانگیر ترین

ملتان(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ملتان میں خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ کی قیادت اور ہم مل کر […]
سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو کل پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔شاہ خاور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف کے استعفے کی منظوری کے بعد بدھ کو پی سی بی ہیڈ کوارٹرز […]
نوجوان 8فروری کو کرپٹ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں،سراج الحق

دیرپائن(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نوجوان 8فروری کو کرپٹ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں، یوتھ کے مقدر میں نہیں لکھا کہ وہ پڑھ لکھ کر بیرون ملک جائیں اور نوکریوں کے لیے دھکے کھائیں، ہزاروں پاکستانی ہر سال رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں اور سمندروں میں ڈوب […]
گوگل میٹ کاصارفین کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے والی ہے جس کی مدد سے گوگل میٹ پر […]