اہم خبریں

مرتضیٰ وہاب کے خلاف بڑا ایکشن

کراچی(اے بی این نیوز     )الیکشن کمیشننے میئر مرتضیٰ وہاب کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 49 ہزار کا جرمانہ کر دیا، جاری مراسلہ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کراچی سینٹرل نے مزید پڑھیں :نواز شریف کا موازنہ شہید بھٹو کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عدم پیشی پر جرمانہ […]

محسن نقوی کا تاریخی اقدام، سب حیران

لاہور ( اے بی این نیوز ) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پاکستان کے پہلے دو منز لہ تاریخی انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، کس جگہ تعمیر ہو رہا ہے ؟لاہور ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہو ئے پاکستان کے پہلے 2 منزلہ انڈر پاس […]

ایک خاص مقصد کے تحت پی ٹی آئی کی حکومت لائی گئی تھی ، آفتاب شیر پاؤ

چارسدہ(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی (کیو ڈبلیو پی) کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت کی سیاست کو بانی پی ٹی آئی نے فروغ دیا۔ لوڈشیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ظلم ہے، منتخب ہو کر بجلی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کریں گے۔ چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں آفتاب […]

خاران میں یکےبعددیگرے2دھماکے

خاران ( اے بی این نیوز    )خاران میں یکےبعددیگرے2دھماکے، این اے 260 قومی اسمبلی کے امیدوار سردار چنگیز کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا انتخابی دفتر پر دستی بم پھینکا گیا ، مزید پڑھیں :بلوچستان کا شہر رکنی دھماکے سے لرزا ٹھا، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پولیس کے مطابق دوسرا دھماکا اسی مقام پر موٹر […]

کل سے موٹر ویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے اتھارٹی (این ایچ ایم اے) نے 5 فروری سے موٹر ویز پر تمام گاڑیوں کے لیے ایم ٹیگ رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق فیصلہ موٹر ویز کے داخلی اور خارجی راستوں سے موٹرسائیکلوں کی سہولت اور آزادانہ ٹریفک کی روانی کے لیے کیا گیا ۔ […]

جمرود،آزاد امیدوار پر فائرنگ

جمرود(اے بی این نیوز      )نواحی علاقہ شاکس میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار نبیل آفریدی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے گاڑی کو نقصان، نبیل آفریدی ڈرائیور سمیت محفوظ ر ہے،پولیس نے علاقہ کوگھیرے میں لےلیا، مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا کے تین حلقوں پر انتخابات ملتوی کرنے کااعلان تفتیش جاری،نبیل آفریدی حلقہ […]

بلوچستان،8 فروری کو حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز   ) بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات 2024 کے دوران صوبے میں حساس پولنگ اسٹیشن کے ارد گرد انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے الرٹ کے پیش نظر الیکشن 2024 سے […]

لودھراں میں جھاڑیوں سے لڑکی کی مسخ شدہ لاش برآمد

لودھراں(نیوزڈیسک)لودھراں میں نوجوان لڑکی کی مسخ شدہ لاش ملی ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کر کے شناخت کےلیے کوششیں شروع کردیں۔لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق معلوم ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایاکہ لودھراں میں ریلوے اسٹیشن کے قریب جھاڑیوں […]

یہ لوگ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، اسد قیصر

صوابی(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ فیصلے نواز شریف اور مریم نواز کے حکم پر ہو رہے ہیں۔پاکستان کو بنانا ریپبلک بنادیا گیا ہے، نواز شریف اور مریم نواز کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن کراؤ۔یہ لوگ ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، آپ […]

پاکستان کے شہری کن مما لک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں ؟

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)دنیا بھر میں پاکستان کو ویزے کے بغیر زیادہ سے زیادہ 48 ممالک استثنیٰ کی اجازت دیتے ہیں۔اگرچہ پاکستان نے طاقتور ترین پاسپورٹ کی درجہ بندی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، پاکستان کے شہری اب بھی کچھ شرائط کے تحت محدود مدت کے لیے پاسپورٹ کے بغیر 40 […]